لکی مروت؛ دہشت گردوں سے مقابلے میں اے ایس آئی شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر پولیس اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد شاہ خان شہید جب کہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر مبینہ دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے پروبیشنل اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد شاہ خان شہید جب کہ ایلیٹ فورس کا کانسٹیبل انوار اللہ زخمی ہوگئے، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ ایس ایچ او نوید نواز کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہیں ہوئی ہے، دونوں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی پولیس موبائل پر حملہ کیا جن کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکی مروت؛ دہشت گردوں سے مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردولکی مروت؛ دہشت گردوں سے مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہید، 2 دہشتگرد ہلاک -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک جوان زخمیراولپنڈی:باجوڑمیں سرحد پار سےدہشت گردوں کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے ایک جوان زخمی ہوگیا ،دہشت گردوں کی جانب سے افغان سرزمین استعمال کرنےکی کئی بار مذمت کی سرحد پار ایک منظم طریقے سے اور بھر پور قوت کے ساتھ کاروائی ہونی چاہئے آئے روز ہمارے جوان قربانیاں دیں رہےہیں کب تک ہم سوشل میڈیا پر زور دیتے رہے گے ARYNEWSOFFICIAL ArrestMalikRiazardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برکینا فاسو میں تقریبا 20 دہشت گرد ہلاک 4 اڈے تباہ ہوگئے5 مئی سے اب تک برکینا فاسو میں انسداد دہشت گردی کے جاری آپر یشن کے نتیجے میں تقریبا20 دہشت گرد ہلاک اور 4 دہشت گردی کے اڈے تباہ ہوگئے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الاقصی پرحملہ بدترین اسرائیلی دہشت گردی ہے: گورنر پنجابمسجد الاقصی پرحملہ بدترین اسرائیلی دہشت گردی ہے: گورنر پنجاب Lahore Governor Punjab ChMSarwar Attack AlAqsa Mosque Worst Israeli Terrorism TeamSarwar Palestinians PrayForPalestine AlAqsaUnderAttack المسجد_الأقصى UN GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کار پر خوفناک مکڑیوں کا حملہ، دہشت ناک ویڈیوڈینیئل گلاسکو نامی خاتون نے اپنی پارک شدہ گاڑی کو کھولا تو اس کے اندر مکڑی کے سینکڑوں ننھے ننھے بچے اور ان کی خوفناک ماں کو دیکھ کر ان کی سانسیں رک گئیں۔ Envelope p emaan naa becho. Marna hai ek din ALLAH ko jawab dena. Mazloom ka sath do. Wrna tm bhi utny hee zaalim hogy jitnaa wo h. Urdu media shame GoMalikRiazTerroristGo لائٹ آف کریگا۔ تو کچھ بھی نہیں ہو 😂 🤭 اے سی میں بیٹھنے کا شوق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »