لڑکی جو مرضی پہنے اسے ہر وقت، ہر جگہ تحفظ ملنا چاہیے: صادق خان - BBC News اردو

’عورتوں کو بدلنے کی ضرورت نہیں، مردوں کو اپنا طرزِ عمل بدلنا ہو گا‘: میئر لندن صادق خان

07/04/2021 8:49:00 PM

’عورتوں کو بدلنے کی ضرورت نہیں، مردوں کو اپنا طرزِ عمل بدلنا ہو گا‘: میئر لندن صادق خان

لندن کے مئیر کا یہ بیان سارہ ایورارڈ کی موت کے بعد سامنے آیا ہیں۔ سارہ کی موت کے بعد کئی خواتین نے عوامی مقامات پر مردوں کی جانب سے انھیں ہراساں کرنے، بدسلوکی اور ان پر حملے کے ذاتی تجربات شیئر کیے ہیں۔

@SadiqKhanان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’یہ چیز مجھے بہت دکھی کرتی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر بہت ساری خواتین اور لڑکیاں ہمارے ملک میں محفوظ محسوس نہیں کرتیں۔‘لندن کے میئر نے کہا ’آئیے ایماندار بنیں۔ یہ مسائل مردوں کے ناقابل قبول رویوں اور طرز عمل کی وجہ سے ہیں۔‘

فرانس کی اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان سے فوری نکل جانے کی ہدایت - ایکسپریس اردو عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردو کیا حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی کا طریقہ کار درست ہے؟ - BBC News اردو

انھوں نے کہا کہ ’مسئلہ صرف ان مردوں کی وجہ سے ہی نہیں جو تشدد پسندانہ رویہ رکھتے ہیں بلکہ یہ مسئلہ ان مردوں کا بھی ہے جو عورتوں سے امتیازی سلوک کرتے ہیں، جو عورتوں کے ساتھ یا ان کے آس پاس رہتے ہوئے غیر مناسب سلوک کرتے ہیں، جو مردوں کی ایک زہریلی شبہیہ کو برقرار رکھتے ہیں اور وہ جو عورتوں کو خطرے میں دیکھ کر خاموشی اختیار کرتے ہیں۔‘

لندن کے مئیر نے مزید کہا ’مرد کو بس بدلنا چاہیے۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہمارے معاشرے کے ہر ایک حصے اور ہر عمر میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ جس طرح برتاؤ کیا جارہا ہے، اسے تبدیل کرنے کی کوشش کروں گا۔‘اگلے مہینے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے میئر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں صادق خان نے کورونا وائرس کے تناظر میں لندن کے لیے ’روشن مستقبل‘ بنانے والے منشور کو استعمال کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ headtopics.com

سوشل میڈیا: ’عورتوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا شکریہ‘سوشل میڈیا پر بیشتر افراد عورتوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر لندن کے میئر کی تعریف کر رہے ہیں۔،تصویر کا ذریعہ@LianeCorinnaاس موقع پر چند پاکستانی ایک خان کا مقابلہ دوسرے خان سے کرتے دکھائی دیے۔ یعنی لندن کے میئر کے بیان کا موازنہ پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ بھی کرتے دکھائی دیے۔

انیلا خان نے لکھا ’کاش کوئی یہ ٹویٹ عمران خان کو بھی دکھا دے۔‘،تصویر کا ذریعہ@Aneelakhan1ایک اور پاکستانی صارف لکھتی ہیں کہ ’عمران خان کو صادق خان سے کچھ سیکھنا چاہیے۔ ایک پاکستانی مسلمان جو ساری زندگی برطانیہ میں رہا۔۔ کسی قسم کے جنسی تعلقات، منشیات اور غلط کاموں میں ملوث نہیں رہا۔۔۔ مولویوں کی پیروی کرنا چھوڑیں اور صادق خان کی پیروی کرنا شروع کریں۔‘

،تصویر کا ذریعہ@SyedIHusainایک صاحب نے تو یہ تک کہہ دیا کہ ’کیا صادق خان مسلمان ہیں؟ پاکستان میں لوگ پوچھ رہے ہیں۔‘اسی بارے میں'ڈونلڈ ٹرمپ وہی بات کر رہے ہیں جو داعش کر رہی ہے' مزید پڑھ: BBC News اردو »

گرین لائن منصوبہ14اگست تک مکمل کرنے کی کوشش ہے،گورنر سندھ

منصوبےکی تکمیل کےلیےجون کا وقت دیا گیا...;

إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُم بِالْغَيْبِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ بے شک جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور بڑا اَجر ہے۔ (سورۃ الْمُلْک، 67 : 12) Bakwas bat karta ho جوشریعت کےمطابق ھوپھن Har chez phny mgar islam ko follow krty hoey😊.ALLAH (SWT) sab maon bhno or betyo ki hfazat farmain ameen

Is waqt dono ko baslna chaeiy Fish bazar mai nangi phere Cat ko chahye ke had mai rahe..,🤐 لعنتی ہے یہ انسان جس معاشرے میں رہ رہا ہے ان ہی کی بات کر رہا ہے Sharam kro ap Muslim ho..ak mard, orat ko gr me tahafaz day.. Mr Sadiq Khan , As a man !! What trigger that sensation? your hairs are white you must have xp of life !! lollypop without protection and with protection are not the same !

lanat tare shakal tay یہ صرف نام کے مسلمان ہونے کا نتیجہ ہے۔ آپ یہ بات عمران کو بتائیں umarsaif Lol Why ? Are women better than men ? jb kch pta na ho to butha band rkhna chaie Fine in London but here dress must conform to our traditional and Islamic values. بات تحفظ کی تو سہی ہے ،پہلی والی بات پر تووہے تیرے منہ پر

پٹھان قوم بہت غیرت مند قوم ھے۔ اور جو غیرت مند نہیں ھے وہ پٹھان بھی نہی ھے۔ 🕋 جوصاحب پوچھتےہیں'میئرمسلمان ہیں؟ اسکاجواب ہے(نہیں) میئرہم جنس پرستی کےپرچارک ہیں وہ مردوں کو روک سکتےہیں'نہ ہی خواتین کو یہ صرف اسلام ہے جوبےمثل معاشرہ&قانون کی پابندقوم بناتاہے یعنی 🌺نکاح 🌺عورت کاپردہ 🌺مردکا غض بصر جو نکاح کی گنجائش نہ پائے انکےعلاج کےلیے روزےکی ویکسین 🌺

اسی لیے تمھارے ملک کا خاندانی نظام تباہ اور عورت بازار کی زینت بن گی ھے۔مسلم معاشرہ عورت کا بےحداحترام کرتا ھے اسے رانی بنا کر رکھتا ھےاورتمھارےمعاشرےمیں مادہ جانورکی تواحتیاط ھے کہ مکس بریڈ نا ھو جاٸے اس کے تو پیپر تک محفوظ رکھتے ھو کہ اس کا باپ فلاع اور عورت کے بچےکاباپ کون.... Actually People like him need desperate access to ladies in name of Equality

I still agreed قرآنی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ He is saying this in the context of Rape debate in Britain and I am 100% agreed with him. Liberals think in an unnatural way. Responsibility is on both men and women. بس بے شرمو کی طرح پروپیگنڈہ شروع تو یورپ والے یورپ میں عورتوں کو کیوں حجاب پہننے سے منع کر رہے ہیں.؟

صادق صاحب نے صحیح کہا وہ پاکستانی یا ہندوستانی عورتیں نہیں ہیں بلکہ وہ گوری ہیں جو کسی بھی لمحے آدمی کو موزوں کی طرف بدلتی ہیں۔ اور اگر مرد اپنے رویے سے باز نہ آئے تو پھر پاکستان اور ہندوستان میں بھی ایسا ہی ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ آپکے گھر کی عورتیں چاہے کچھ پہنیں یا نہ پہنیں ہمیں کوئی مطلب نہیں ہے لیکن ہمیں براہِ مہربانی لیکچر کوئی نہ دے۔🙏 SadiqKhan

اگر نہ پہنے تو؟ کیوں عورتوں کو کیوں اپنا رویہ نہیں بدلنا چاہئے؟ کیا عورتیں اقدار، تعلیمات، تقافت، دین، مذہب، حشر اور آخرت سے آزاد ہوتی ہیں؟ فحاشی کے دفاع کیلئے مرد و عورت کی مزموم جنگ شروع کرنا ہی مغرب اور انکے پالتوؤں کا ایجنڈا ہے۔ UJI7KW7WoVJ9T5F مسلمان کو قرآن کریم کی مرضی کے تابع چلنا پڑتا ہے، بندے کی اپنی کوئی مرضی نہیں۔۔۔۔

UJI7KW7WoVJ9T5F We should always keep in Our mind; what we have been commanded by Almighty Allah Ta'alla & his Beloved Prophet Muhammad (Peace & Blessings of Almighty Allah be upon Him) !!! JazakAllah BBC always cherry picks if a Muslim leader says something ایک پاکستانی صارف لکھتی ہیں'عمران خان کو صادق خان سے کچھ سیکھنا چاہیے۔ ایک پاکستانی مسلمان جو ساری زندگی برطانیہ میں رہا۔۔ کسی قسم کےجنسی تعلقات، منشیات اور غلط کاموں میں ملوث نہیں رہا' یہ جوبھی صارف ہےخان صاحب پر بےجا ذاتی الزامات لگارہی ہیں جنھیں ہرگزسپورٹ نہیں کیاجاناچاہیےتھا۔

Yeah right!! while in Rome do as Roman do. Thnx we don’t want to see our mother, sisters & daughters in bikini Dono ko hi bdlny ki zrort hy مردوں کی بہتر تربیت بہت ضروری ہے مگر ساتھ ہی ساتھ عورتوں کو اپنے لباس کے چناؤ میں خیال کرنا بھی ضروری ہے. عورت کی آزادی کے نام پر مردوں کے جال سے بھی بچانا چاہیے. FOOL, BOTH HVE TO CHANGE AS PER PROPHASSY OF ISLAMIC THEOLOGY. A DONKY WILL BE STILL DONKY ,EITHER HE IS IN ANY WHARE.

umarsaif حضرت فاطمہ زہرہ نے کہا تھا کہ میرا جنازہ رات کے وقت اٹھایا جائے تاکہ کوئ نا محرم دیکھ نہ سکے یورپ میں مردوں کا طرز عمل نہیں بدل عورتوں کا طرز عمل بدلا ہے وہاں کی عورت کو یہ تک معلوم نہیں کہ اس کی شام کس کے ساتھ تھی اور رات کس کے ساتھ اسے بچے کے باپ کی شناخت کے لیے اکثر اوقات سو مردوں کے نام دے کر بھی ڈی این اے میچ نہیں کرنے پر کہنا پڑتا ہے باقی کے نام معلوم نہیں

umarsaif عمران خان نے بلکل درست کہا۔دنیا بھر کے مسلمان عمران خان کو فحاشی کے خلاف آواز اٹھانے پر حمایت کر رہے ہیں۔مسلمانوں کیلیے سب سے پہلے قرآن اور اسلام۔یہ ہومن رائٹس والےان یورپی ممالک کے حکمرانوں کو معافی کیلیے کیوں نہیں کہتے جنہوں نے مسلمان عورتوں کے حجباب پر پابندئی لگائی ہے Real khan Sadiq khan...unlike asshole khan we have in Pakistan

یہ چوتیا لونڈا ایک نمبر کا لبیرل اور لونڈے باز مشہور ہے میئر لندن اللہ نے مرد و خواتین دونوں پردے کا حکم دیا ہے۔ ﷲ کا فرمان ہے اے نبى صلى اللہ عليہ وسلم اپنى بيويوں اور اپنى بيٹيوں سے اور مسلمانوں كى عورتوں سے كہہ دو كہ وہ اپنے اوپر اپنى چادريں لٹكا ليا كريں اس سے بہت جلد ا نكى پہچان و شناخت ہو جايا كرےگى پھر وہ ستائى نہ جائينگى اور اللہ تعالى بخشنے والا مہربان ہے الاحزاب 59

سورۃ الاحزاب (آیت35) میں فرمانِ الٰہی ہے:اور جب پیغمبر کی بیبیوں سے کوئی سامان مانگو تو پردے کے باہر سے مانگو، اس سے تمہارے دل اور ان کے دل شیطان کے وسوسوں سے خوب پاک رہیں گے یہ ان لوگوں کو بتا دیں یا پڑھادیں جو عورت کے پردے پر بات کر رہے ہیں اور بیشک قرآن عقل والوں کے لیے ہے