لڑکی کا گردہ لینے کے بعد بوائے فرینڈ نے دھوکا دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) گردے کے مرض میں مبتلا لڑکے کی جان بچانے کی غرض سے لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو گردہ عطیہ کیا لیکن اسے اس کے بعد دھوکا مل گیا۔ امریکا سے

نیویارک گردے کے مرض میں مبتلا لڑکے کی جان بچانے کی غرض سے لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو گردہ عطیہ کیا لیکن اسے اس کے بعد دھوکا مل گیا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کولن لی نامی خاتون کی ویڈیوز سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر وائرل ہیں۔خاتون کا کہنا ہے کہ ان کا بوائے فرینڈ کئی سالوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا جس کے ڈائیلیسز چل رہے تھے اور اس کی حالت خراب ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے گردے کے ٹرانسپلانٹ کرنے کا مشورہ دیا۔خاتون کے مطابق خوش قسمتی سے ان کا اور بوائے فرینڈکا خون میچ ہوگیا جس کے بعد کولن نے اسے اپنا ایک گردہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنا گردہ اسے دے...

تاہم آپریشن کے کامیاب ہونے کے بعد کولن کے بوائے فرینڈنے اس سے بریک اپ کرلیا اور الزام عائد کیا کہ کولن نے گردہ محض اچھا دکھنے کے لیے عطیہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

18سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، 5 ماہ بعد واقعے کا مقدمہ درجتمام پہلوؤں اور حقائق کی روشنی میں مقدمے کی تفتیش کی جائیگی اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ معاملے کی خود نگرانی کر رہے ہیں، پولیس ظلم سے معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاحجزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہ ARYNewsUrdu ArtukBey ErtuğrulGazi 😔😔😔😔😔 اگر یہ خبر سچ ھے تو اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »