لوگ مجھ پر ہنسا کرتے تھے: محمد حفیظ کی زندگی کا مشکل ترین وقت کون سا تھا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگ مجھ پر ہنسا کرتے تھے: محمد حفیظ کی زندگی کا مشکل ترین وقت کون سا تھا؟ ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ کے آغاز سے پہلے اپنی زندگی کا مشکل ترین وقت سہا ہے، لوگ ان پر ہنسا کرتے تھے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر لائیو سیشن کرتے ہوئے محمد حفیظ نے جہاں اپنی زندگی کے بہت سے گوشوں سے پردہ اٹھایا وہیں اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کے بارے میں بھی بتایا۔ 39 سالہ آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ انہیں 3 سال تک یعنی 2007 سے 2010 تک پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا، وہ ان کی زندگی کا مشکل ترین اور سخت تکلیف دہ وقت تھا۔محمد حفیظ نے بتایا کہ سنہ 2007 میں ان کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی اور ان کے بارے میں آرا قائم کی جارہی تھیں کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے، اس طرح کے تبصروں سے نمٹنا میری زندگی کا مشکل ترین اور سخت تکلیف دہ وقت تھا۔محمد حفیظ نے بتایا کہ اس وقت جب میں ٹریننگ کرتا تھا تو لوگ مجھے دیکھ کر ہنستے تھے...

اپنے لائیو سیشن میں انہوں نے زندگی میں اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سنہ 2007 سے 2010 کے دوران میں نے اپنے کھیل کے لیے سخت محنت کی اور اس دوران مجھے احساس ہوا کہ اپنی ناکامیوں اور کامیابیوں کے لیے میرے علاوہ اور کوئی ذمہ دار نہیں۔ ان کے مطابق اس احساس نے مجھے مزید پروفیشنل بنایا اور جب میں نے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنی شروع کی تو میرے کھیل میں مزید بہتری آئی۔ محمد حفیظ نے مزید کہا کہ زندگی میں کامیابی کے لیے صرف محنت ہی واحد راستہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We still laugh at him

یہ خود بھی مشکل ترین پیدا ہوا تھا😂

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس نے پاکستانیوں کا طرز زندگی بدل دیا - Tech - Dawn NewsI don't think so
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ترک سائنسدانوں کا کورونا وائرس تلف کرنے والے برقی ماسک بنانے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوچارج ہونے پر ایک 12 گھنٹے کام کرنے والے ماسک میں الٹراوائلٹ نظام ہے جو کئی طرح کے وائرس اور جراثیم ختم کرسکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) نے 15جون سے سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ مجرے سنٹر کھلنے لگے ھیں Hahahahahaa Achi baat h
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: طیارے کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، فرانسیسی ٹیم آج تحقیقاتی عمل مکمل کرے گیکراچی: طیارے کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، فرانسیسی ٹیم آج تحقیقاتی عمل مکمل کرے گی Karachi French Team Complete Investigation Process Today PlaneCrash MoIB_Official pid_gov MoIB_Official pid_gov کوئ چھ ماہ لگ جائین گے یا زیادہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہSindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »