لوگ کیا جاننا چاہتے ہیں کیا نہیں اس کا انحصار جذباتیات پر ہوتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معلومات کسی بھی شعبے سے تعلق رکھ سکتے ہیں چاہے وہ انسان کی صحت ہو، معاشی حالات ہوں یا پھر اس کے ذاتی خصائص

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لوگ اپنی زندگی سے متعلق معاملات کے بارے میں وہی کچھ جاننا چاہتے ہیں جس سے انہیں خوشگوار احساس ہو اور ان معلومات میں کوئی دلچسپی نہیں لیتے جو انہیں ناگوار گزرے۔میں شائع ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے جس میں 500 سے زائد افراد کو شامل تحقیق کیا گیا۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ زندگی سے متعلق معلومات کسی بھی شعبے سے تعلق رکھ سکتی ہیں چاہے وہ انسان کی صحت ہو، معاشی حالات ہوں یا پھر اس کے ذاتی خصائص ہوں۔ تحقیق میں شامل 500 سے زیادہ شرکاء کے تجزیے کی بنیاد پر یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ تر لوگ ’’معلومات کی تلاش‘‘ کے تین زمروں میں سے ایک میں آتے ہیں۔ محققین نے بتایا کہ پہلے قسم کے وہ لوگ ہیں جو اپنے احساسات پر معلومات کے اثرات پر غور کرتے ہیں، دوسرے وہ لوگ جو اس بات پر غور کرتے ہیں کہ معلومات ان کے کسی فیصلے کے لیے کتنی مفید ہوں گی اور تیسرے وہ لوگ جو زیادہ تر ان مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں جن کے بارے میں وہ اکثر سوچتے رہتے ہیں۔

مطالعہ کے شریک مصنف اور انگلینڈ میں یونیورسٹی کالج لندن میں نفسیات اور لسانی علوم کے پروفیسر ٹالی شروٹ نے پریس ریلیز میں کہا کہ، ’’اب بہت ساری معلومات منٹوں میں لوگوں کے لیے دستیاب ہیں جن میں آپ کی جینیاتی ساخت سے لے کر سماجی مسائل اور معیشت کے بارے میں ہر چیز شامل ہے۔‘‘ شاروٹ نے کہا کہ، ’’ہم یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ لوگ یہ فیصلہ کیسے کرتے ہیں کہ وہ کیا جاننا چاہتے ہیں؟ اور کچھ مخصوص معلومات میں ہی لوگ دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا تیز دھڑکنیں دماغی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہیں؟ - ایکسپریس اردویہ پہلی تحقیق ہے جو دھڑکنوں کی رفتار اور ڈیمنشیا میں واضح تعلق ثابت کرتی ہے Ohh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس وقت جو معیشت کی صورتحال ہے اس کو آپ کیسے دیکھتے ہیں اور کیا معیشت مستقبل کے قریب بہتر ہونے والی ہے؟\u0627\u0633 \u0648\u0642\u062a \u062c\u0648 \u0645\u0639\u06cc\u0634\u062a \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u06c1\u06d2 \u0627\u0633 \u06a9\u0648 \u0622\u067e \u06a9\u06cc\u0633\u06d2 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u0645\u0639\u06cc\u0634\u062a \u0645\u0633\u062a\u0642\u0628\u0644 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0628\u06c1\u062a\u0631 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u06c1\u06d2\u061f \nAajNews TaxAurAap AnwerKashifMumtaz
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے لوگ ن اور پی پی کوتقریباً برابر ہی سمجھتے ہیں۔ شہبازگل کا ٹویٹلاہور کے لوگ ن اور پی پی کوتقریباً برابر ہی سمجھتے ہیں۔ شہبازگل کا ٹویٹ NA133 Lahore PPP PMLN PTIGovernment ShahbazGill MediaCellPPP pmln_org shaistapervaiz ChAslamGillPPP SHABAZGIL MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org shaistapervaiz ChAslamGillPPP SHABAZGIL MoIB_Official پی ٹی آئی کو تو کچھ نہیں سمجھتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارش نے پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ رکوا دیا لیکن آل راونڈر شکیب الحسن اس دوران گراونڈ میں کیا کرتے رہے ؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرلڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلادیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی بارش سے متاثرہ میچ کے دوران گراو¿نڈ میں بچوں کی طرح سلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس بھی درخواست پہنچ گئی لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی ؟اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کو سانحہ سیالکوٹ پر از خود نوٹس کے لیے درخواست دے دی گئی جس میں موقف استدعا کی گئی ہے   کہ سانحہ سیالکوٹ ملک پاکستان کاعجیب نظام 1997کے برطرف تقریبا 1509ملازمین کو سپریم کورٹ نے 2001۔2003۔2007 میں بیک بینیفٹس کے ساتھ بحال کیاوہ صحیح ہیں اور جب صدر پاکستان نے آرڈیننس ایکٹ کے تحت بحال کیا وہ الٹراوایریز ؟؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »