لوگوں کو جان کی نہیں، سم بند ہونے کی پرواہ ہے، مرتضیٰ وہاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MurtazaWahab DeltaVariant

کراچی: مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کر کے ہی ڈیلٹا وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے، پی ٹی آئی والے صرف تنقید کرتے ہیں، یہ خود کام کرتے ہیں نہترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگوں کا رش ہے، کل دو لاکھ 22 ہزار افراد نے ویکسین

لگوائی، لوگ بڑے پیمانے پر ویکسین لگوانے کیلئے گھروں سے نکل رہے ہیں، مختلف صنعتوں، مراکز میں ویکسی نیشن سینٹر قائم کر رہے ہیں، ماسک اور ویکسی نیشن سےمرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عمل سے ہی کورونا پر قابو پاسکتے ہیں، سندھ میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر تنقید کی گئی، ہم نے وفاق کے سیاحتی مقامات کھولنے کے

فیصلے کی مخالفت کی، بروقت فیصلہ سازی سے صورتحال پر قابو پایا جاسکتا ہے، لوگوں کو جان کی نہیں، سم بند ہونے کی پرواہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا میں لوگوں کو اپنی مرضی کی ویکسین لگانے کی سہولت مل گئیویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں اپنی مرسی سے منتخب کردہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق پیر سے ویکسین مہم کے دوران لوگوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں سسرال سے آئے فرنیچر کی تصویر شیئر کردیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر سسرال سے آئے ہوئے کیا یہ فیصلہ ہو گیا کے اس کی بارات جائے گی یا آئے گی 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی دو خوراکیں لگوانے والے طلبا کو اسکول آنے کی اجازتیونیورسٹی کے طلبا اور جنرل آرگنائزیشن فار ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے علاوہ 12 سال سے زائد عمر کے تمام طلبا اور طالبات اور تعلیمی شعبے میں کام کرنےوالے Promote 9 nad 11 class. 10 class k exams b cancel smjy jain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکابیوی کے ہاتھوں شوہر کو کار تلے روندنے کی باربار کوشش کی ویڈیو جاریامریکا میں نگرانی کے کیمروں نے ایک ایسے ویڈیو کلپ کو محفوظ کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک امریکی خاتون اپنے شوہر کو اپنی کار کے ذریعے بار بار سڑک پر روندنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کی شوہر کو بار بار کار تلے کچلنے کی ویڈیو سامنے آگئینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ کے کیمروں میں ایک ایسا ویڈیو کلپ محفوظ ہو گیا ہے جس میں دیکھا جا سکت اہے کہ ایک امریکی خاتون اپنے شوہر کو بار بار کار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوششدادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »