لنکن پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکورٹی بڑھادی گئی

سیالکوٹ واقعے کےبعد لنکن بورڈ کے...;

Samaatv, Lpl 2021

06/12/2021 7:16:00 AM

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلائے جانے کے واقع کے بعد لنکن پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی SamaaTV LPL 2021

سیالکوٹ واقعے کےبعد لنکن بورڈ کے...;

- Posted: Dec 5, 2021 | Last Updated: 14 hours agoSAMAA |Qadir KhawajaPosted: Dec 5, 2021 | Last Updated: 14 hours agoسیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلائے جانے کے واقع کے بعد لنکن پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔سری لنکن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ میں لنکن شہری کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لنکن پریمیئر لیگ میں 9 پاکستانی کھلاڑیوں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہورہا ہے۔ایل پی ایل میں شریک کھلاڑیوں میں محمد حفیظ ، محمد عامر، شعیب ملک وہاب ریاض، صہیب مقصود، انور علی، محمد عرفان، عثمان شنواری اور احمد شہزاد سے معاہدہ کر رکھا ہے۔

واضح رہے کہ لنکن پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ گال گلیڈی ایٹرز اور جافنا کنگز کی ٹیموں مابین کھیلا جارہا ہے۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

14 sala bacha jiski himmat aur mehnat tamam Pakistani nojwano k liye aik misaal hai

سالہ بچہ جس کی ہمت اور محنت تمام پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہے14 #Motivational_Story #Hardworking_Boy مزید پڑھ >>

وہ کیو

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai

سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی: تحقیقات میں انکشافسیالکوٹ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں، پولیس کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشتعل افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakStandsWithSL

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کا قتل ۔۔۔پولیس تحقیقات میں حیران کن انکشافاتسیالکوٹ میں سری لنکن شہری اور فیکٹری منیجرپریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے نئے انکشافات کئے ہیں

پنج شیر میں طالبان کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئےکابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے علاقے پنج شیر میں طالبان کے گورنر مولوی قدر اللہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان کے محافظ شدید زخمی ہوگئے۔

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔