لندن میں کرین رہائشی عمارتوں پر جا گری، خاتون ہلاک، 4 افراد زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: لندن میں بھاری بھرکم کرین رہائشی عمارتوں‌ پر گرنے سے ایک خاتون ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے، 20 میٹر بلند کرین گالے اسٹریٹ میں گری۔ مشرقی لندن کے علاقے میں زیر تعمیر فلیٹس اور نزدیکی گھروں پر

کرین گرنے سے 2 گھروں کے ٹیرس اور چھت کو نقصان پہنچا۔ واقعے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

حادثے کے مقام پر کئی افراد نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا، فائر بریگیڈ اسسٹنٹ کمشنر گراہم ایلس کا کہنا تھا کہ 65 فٹ طویل کرین زیرتعمیر فلیٹس کے بلاک پر گری جبکہ 2 گھر بھی اس کی زد میں آئے۔ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حادثے کے بعد لئے گئے فضائی مناظر میں کرین گھروں اور زیر تعمیر عمارت پر گری نظر آر ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں کرین لوگوں پر گر گئیلندن میں کرین لوگوں پر گر گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لندن، کرین گرنے سے ایک شخص ہلاک، 4 زخمی65 فٹ اونچی کرین مشرقی لندن کے علاقے میں زیر تعمیر فلیٹوں اور نزدیکی گھروں پر گری، کرین گرنے سے 2 گھروں کے ٹیرس اور چھت کو نقصان پہنچا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد: رہائشی بلاکس میں بنگلے توڑ کر تیزی سے عمارتوں کی تعمیررہائشی پلاٹوں کو فلیٹس اور پورشن میں تبدیل کرنا بلڈنگ کنٹرل اتھارٹی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ جبکہ سپریم کورٹ بھی اس اقدام کو ممنوع قرار دے چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گر گئیکراچی(ویب ڈیسک) لیاقت آباد میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب 5 منزلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »