لندن میں سکول کے بچوں کو کھلے آسمان تلے نماز پڑھنا پڑی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لندن : برطانیہ میں سکول کے طلباء کو سخت سردی میں نماز پڑھنا پڑی ۔ سکول انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ مانچسٹر سے نزدیک اسکول آلڈھم اکیڈمی نارتھ میں ہوا ہے جہاں سکول کے طلبا کی سخت سرد موسم میں اسکول کے بجائے اسکول کے باہر کھلے آسمان تلے نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سکول انتظامیہ کی طرف سے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی بھی سامنے آگئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »