لطیف آفریدی کی جیت کو کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن: عاصمہ جہانگیر گروپ کے وکیل لالا لطیف آفریدی کون ہیں؟

منیر اے ملک تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے اس صدارتی ریفرنس کے خلاف دائر درخواست کی پیروی بھی کرتے رہے ہیں۔پاکستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین امجد شاہ کا کہنا ہے کہ پیشہ وارانہ امور اور وکلا کی سیاست دو الگ الگ معاملات ہیں لیکن ان کی ذاتی رائے یہ ہے کہ اگر پیشہ وارانہ امور میں ایسے کسی معاملے کی مخالفت کی جا رہی ہے جو ان کے نظر میں غیر آئینی ہے تو پھر سیاسی میدان میں بھی اصولوں کو اپناتے ہوئے ایسے افراد کی مخالفت کرنی چاہیے جو غیر آئینی اقدام کی حمایت کرتے...

سابقہ قبائلی علاقے ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے تعلق رکھنے والے ایڈووکیٹ لطیف آفریدی کا سیاسی تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے۔ رواں برس جولائی میں ان کی جماعت اے این پی نے انضباطی کارروائی کرتے ہوئے ان کی بنیادی رکنیت معطل کر دی تھی جسے بعد میں بحال کر دیا گیا۔ سنہ 1979 میں غوث بخش بزنجو کی پاکستان نیشنل پارٹی میں شامل ہوئے پھر اس جماعت کا عوامی نیشنل پارٹی میں انضمام ہوا۔ لطیف آفریدی رکن قومی اسمبلی بھی منتخب ہوئے۔عبدالطیف آفریدی نے ہزاروں مزدوروں، سیاسی کارکنوں اور شہریوں کے مقدمات بغیر فیس کے لڑے ہیں۔

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنے استاد کو جیت کی مبارکباد دیتے ہیں اور یہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ ان سب کے لیے قابل فخر ہے جو قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان نے اپنے مبارکباد کے پیغام کے ساتھ لکھا یہ پاکستان میں طویل جمہوری جدوجہد کے ترقی پسند اور بہادر چہرے کی فتح ہے۔ مستقل دو قدم آگے اور دو پیچھے میں یہ ایک آگے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح زندہ باد ایوب ٹولہ مردہ باد ایوبی ٹولہ ہمیشہ سے مردہ ہے مردہ رہے گا اس کی فتح مادر ملت کی فتح ہے ان تمام لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو غدار ملک دشمن ہیں

I know him.bas qabar ma pao hai 😜

بزرگ ہیں

پاکستان میں وکیل مافیا ھے لوگوں کو بلیک میل کرتا ھے

وکلاء گردی سے وابستہ ایک وکیل لالا لطیف صاحب اب سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب ہوئے ہیں یہ بھی ججوں کو اپنے مطلب کا فیصلہ لینے کے لئے ان کو ماریں گے ہڑتال کریں گے عدالت میں تالے لگوائیں گے اور غریب قیدی کو تاریخ پر تاریخ دلوا کر ساری زندگی جیل میں سڑنے کے لئے چھوڑ دیں گے

Congratulations,He is a great lawyer,pride of Pakistan,he has not received yet justice when he was intentionally tried to be killed by a motor vehicle.He should get adequate security,a Messiah of poor.

عاصمہ جہانگیر شیطان خود مر گئی اپنے شطونگڑے چھوڑ گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جسم میں خون کی کمی کی علامات اور طریقہ علاججسم میں خون کی کمی کی علامات اور طریقہ علاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس انڈرگریجویٹ پروگرام کی درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع - ایکسپریس اردواسکالرشپ کی درخواستیں آن لائن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں ’القاعدہ طالبان کی صفوں میں شامل‘ - BBC News اردورواں سال کے اوائل میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ طے پایا تھا لیکن اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس کے باوجود افغانستان میں ’القاعدہ طالبان کی صفوں میں بھرپور طریقے سے شامل ہے۔‘ اس کا مطلب ہے کہ دنیا خوش نہیں ہے امریکہ اور طالبان کے معاہدے سے اور ٹرمپ کے ہارنے کے بعد رول بیک ہو سکتا ہے معاہدہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپ میں توہین رسالتﷺ کے واقعات میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی بین المذاہب آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ  ہےکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کی درخواست امریکہ میں کہیں کھو گئی ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیے ہیں اور ان کی اپیل امریکی جیل حکام کے ذریعے امریکی صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔ Oh for fuck’s sake, she is a US citizen! Serving under US Law! Get over it! No one seems to ask what she was doing with Khalid Sheikh Muhammad? 🌺🌺🌺 ۔ AyazSadiq کی ابھینندن کہانی اور عافیہ_صدیقی کےقصےمیں بڑی مماثلت ہے دونوں کمزور قوت ارادی کاشاہکارہیں دختر 🇵🇰کےاغواکامقدمہ قائم نہیں کیا📌 کلبھوشن کوپھانسی نہیں ملی دوستو 73سالوں سےنظام سقےکی حکومت تھی مگرپھرفوجی بغاوت ہوگئی ترک مزاحمت نے بیداری کی1لہر دوڑادی ترکی مصر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »