لداخ اور سکم بارڈر پر مزید پانچ ہزار چینی فوجی تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (دنیا نیوز) خطے کی چودھراہٹ کا خواب چکنا چور، متنازع علاقے کا سٹیٹس بدلنے کی کوشش پر چین کا منہ توڑ جواب، لداخ اور سکم بارڈر پر مزید پانچ ہزار فوجی تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔

چین اور بھارت کے درمیان جاری کشمکش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی بھیج دیے ہیں۔ چین نے کہا ہے بھارت نے متنازع علاقہ کا سٹیٹس یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔

سرحد پر چینی افواج کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چین نے مزید 5 ہزار فوجی علاقے میں بھیج دیے ہیں۔ چین فوج زمین دوز بنکر بھی بنا رہی ہے۔ وادی گالوان کے اطراف میں چینی فوج کے 8 سو خیمے دیکھے گئے ہیں۔ چین نے کہا ہے کہ بھارت نے سکم اور لداخ میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی۔ بھارت نے متنازع علاقہ کا سٹیٹس یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج ہے مگر افسوس شاید سیاست کی نظر ہو رہی ہے ان کو اب حرکت میں آنا چاہیے اور دکھانا چاہیے کہ پاکستان کیا ہے

اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہماری فوج کو بھی کشمیر آزاد کروالینا چاہیے،

ہماری طرح جيسے ہم کشمير پر انڈيا کے قٻضہ کے بعد سے بھيگے ہوئے ہيں

جو کام پاکستان کی فوجوں نے کرنا تھا ۔۔۔وہ چین کے فوجی کر رہے ہیں ۔۔۔دوسری طرف پاکستان کو بھی حرکت میں آنا چاہیے ۔۔۔ تاکہ بھارت بالکل دب جاۓ۔۔

Yeh sirf Nihattay Kashmirioon per zor chala saktay hain

ना तू तुम porkistani ओर ना Chinese बिल्लियां हमारा झांटा उखाड़ पाएंगे😂😂😂

Good. MashaAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان کچھ پیسے مل جاتے تو۔۔۔۔ متاثرین کی امداد ہوجاتی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہار UsmanBuzdar SOPs CoronaVirus Citizens pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیند پر تھوک لگانے کا معاملہ: سینئر فاسٹ بولر نے تحفظات کا اظہار کردیاگیند پر تھوک لگانے کا معاملہ : سینئر فاسٹ بولر نے تحفظات کا اظہار کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا روز، مزیدار نہاری گھر پر بنانے کا آسان طریقہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید پر گھروں میں مزے مزے کے کھانے تیار ہوتے ہیں آج ہم آپ کو گھر پر نہاری بنانے کی آسان ترکیب بتائیں گے۔  اجزاء:1۔ بونگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »