لتھوانیا:فولادی اشیا کھانے کے شوقین کے پیٹ سے نٹ،بولٹ،کیلیں اور سکرو برآمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لتھوانیا:فولادی اشیا کھانے کے شوقین کے پیٹ سے نٹ،بولٹ،کیلیں اور سکرو برآمد

ولنیئس:دنیا میں آئے روز عجیب و غریب واقعات پیش آتے رہتے ہیں جسے جان کر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے،ایسا ہی ایک واقعہ لتھوانیا میں پیش آیا جہاں پر ایک شخص جو کہ فولادی اشیا کھانے کا شوقین تھا کے پیٹ سے نٹ، بولٹ، کیلیں، سکرو اور فولادی اشیا برآمد کر لی گئیں جن کا مجموعی وزن 1کلوگرام سے زائد ہے۔

پیٹ میں درد کی شکایت پرفوری طور پر اس شخص کو ہسپتال میں لایا گیا۔ ابتدائی جراحی کے دوران اس کے پیٹ سے کئی دھاتی اشیا برآمد کی گئیں جن میں چار انچ طویل لوہے کا ٹکڑا بھی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مریض کا ایمرجنسی میں مسلسل تین گھنٹے تک آپریشن کیا گیا اور پاس رکھی ٹرے پر دھاتی نٹ بولٹ اور دیگر پرزوں سے بھرگئی۔ تاہم اب مریض بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک شخص کے پیٹ سے ایک کلو گرام فولادی اشیا برآمدایک شخص کے پیٹ سے ایک کلو گرام فولادی اشیا برآمد ARYNewsUrdu Took iron deficiency too seriously…? 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کیلئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیالاہور (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ Iski r NawazSharif ke life m Koy frq ny Reason
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیافیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا HasaanKhawar FayazulHassanChohan Punjab PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar hasaankhawar CMPunjabPK PTIPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیالاہور (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ یہ ہے اوقات حکومت اور ان بونوں کی Ek wari fair :D روتے ہیں چھم چھم نین
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹی 20کپ،بلوچستان کے 4کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبتAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u بلوچستان کے ساتھ اگر یہ دو نمبری نہیں کریں گے تو اور کیا کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »