لبنان کے سابق وزیراعظم سعد الحریری ملکی سیاست سے دستبردار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لبنان کے سرکردہ سنی مسلم سیاستدان اور سابق وزیراعظم سعد الحریری نے مئی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لینے اور فی الوقت ملکی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا SamaaTV

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 1 hour agoلبنان کے سرکردہ سنی مسلم سیاستدان اور سابق وزیراعظم سعد الحریری نے مئی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لینے اور فی الوقت ملکی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔کے مطابق انہوں نے پیر کو بیروت میں واقع اپنی قیام گاہ پر پہلے سے تیار شدہ ایک بیان پڑھ کر سنایا جس کو پڑھتے ہوئے ان کی آنکھوں میں آنسو تھے۔

سعد الحریری کبھی مغرب اور خلیج عرب ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات رکھتے تھے لیکن حالیہ برسوں میں ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو متعدد رعایتیں دینے کے بعد ان کا سیاسی تشخص خراب ہوا ہے۔ لیکن سعدالحریری نے اپنے ان فیصلوں کا دفاع کیا ہے اور کہا کہ وہ واحد سیاست دان ہیں جنھوں نے اپنے غلط کاموں کا اعتراف کیا۔ انھوں نے اکتوبر2019 میں ہونے والے ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میں واحد شخص تھا جس نے اکتوبر انقلاب کا جواب دیا اور میں نے اپنی حکومت کا استعفا پیش کردیا تھا۔

وہ گذشتہ جمعرات سے اپنی جماعت ’مستقبل تحریک‘ کے نمائندوں اور لبنان کے سینیر سیاستدانوں کے ساتھ ملاقاتیں کر رہے تھے اور ان سے صلاح مشورے کے بعد پیر کو انھوں نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب تک ملک پر ایران کا اثرورسوخ ہے، اس وقت تک کوئی مثبت تبدیلی رونما نہیں ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ لبنان میں فرقہ واریت کی بنیاد پر نظام حکومت رائج ہے۔ اقتدار میں حصہ داری کے نظام کے تحت ملک کا نظم ونسق چلایا جاتا ہے اور سرکاری طور پر تسلیم شدہ 18 فرقوں میں ریاستی عہدے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ملک کا وزیراعظم کوئی سنی سیاست دان ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیانیب نے سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم اتنی زیادہ تھی کہ گننے کے لیے ہاتھ کم پڑ گئے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔ جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا Sindh me Dakoo Raj hai Zardari RAJ, Maryam Safdar Nani Amma ky Uncle Ka RAJ hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »