لبنان عرب ممالک میں سفارتی تعلقات کی منسوخی کا باعث بننے والے وزیر اطلاعات مستعفی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت: لبنان اور عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی منسوخی کا باعث بننے والے لبنانی وزیر اطلاعات جارج قرداحی مستعفی ہوگئے۔ ایک بیان میں جارج قرداحی نے کہا کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں تاہم لبنانی ش

ہریوں اور لبنان کے مفاد کی خاطر عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔

جارج قرداحی کی جانب سے یمن میں سعودی کارروائی کو جارحیت قرار دینے پر سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے لبنان سے سفارتی تعلقات توڑ دیے تھے۔ لبنانی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے پر امید ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu حرام کے جنے آل سعود۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون ویرینیٹ کی سعودی عرب اور امریکا میں بھی کیسز سامنے آگئےتیزی سے پھیلنے والے کووڈ انیس کے اومیکرون ویرینیٹ نے سعودی عرب اور امریکا میں بھی دستک دے دی ہے۔اومی کرون ایک مریض کی سعودی عرب میں بھی تشخیص ہو گئی ہے۔ سرکاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسزسعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسز arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے50ویں قومی دن کے موقع پرمتحدہ عرب امارات میں مندوب پاکستانی سفیرافضال محمود کا پیغام‎‎دبئی (طاہر منیر طاہر) ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے،پاکستانی برادری اوراپنی طرف سے متحدہ عرب امارات کی قیادت وعوام کومتحدہ عرب امارات کی 50 ویں قومی دن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »