لاہور، گھریلو جھگڑے پر فائرنگ، ملزم نے ماں، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، گھریلو جھگڑے پر فائرنگ، ملزم نے ماں، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

مقتولین کی شناخت والدہ گلشن، بھائی حماد احمد اور بھابھی لبنیٰ حماد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو جائیداد کا تنازع ہے، پولیس اور فرانزک ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق نشتر کالونی میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والا حماد چارٹرڈ اکاؤننٹ تھا، ملزم محمد علی نے بی ایس سی کررکھا تھا اور پراپرٹی ڈیلر تھا۔

ملزم نے والدہ گلشن اور بھائی حماد کو گھر کے گیراج میں قتل کیا، بھابھی بھاگنے لگی تو اسے بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ:قتل اور ڈکیتی کی 8 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارگوجرانوالہ:قتل اور ڈکیتی کی 8 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں قتل: کیا ڈی این اے پولیس کو ملزم تک پہنچا سکتا ہے؟ضلع قصور ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز ہے اور وجوہات وہی ہیں۔ تحصیل چونیاں کے ایک علاقے سے چند روز قبل ایک کمسن بچے کی لاش اور دو کے باقیات ملے تھے۔ مقامی افراد کے خدشات سچ ثابت ہوئے۔ فیضان نامی کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ Dear it's just lollipop to the people to be calm and ultimately become busy in their lives again. Than this will be buried in files or they may hang some innocent. I think it is enough to identify only the culprits, there is no safe haven in Pakistan these days, then soon be behind bars..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل،ملزم ناصر بٹ اورمیاں رضا کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا آغازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیو سکینڈل میں ملزم ناصر بٹ اور میاں رضا کی مسلسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: لین دین کا تنازع، فائرنگ کرکے ماں، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیالاہور: (دنیا نیوز) خون سفید ہو گیا، دولت کی ہوس میں مبتلا نوجوان نے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے ماں، بھائی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اللہ کا حکم!!! جانا سب نے ہے بس بہانا بننا ہوتا ہے😥😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سی لاہور صالحہ سعید کو عہدے سے برطرف کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لگڑ بھگڑ کو مارنے والوں کو تین ماہ قید اور جرمانہبلوچستان میں لگڑ بھگڑ پر تشدد اور اس کی ہلاکت میں ملوث تین افراد کو عدالت نے تین ماہ قید اور 45 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ Saza sirf gareeb ko he q milti hey? Nice work عجیب بات ہے کہ جنگلی حیات کو اشرافل حیات سے خطرہ ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »