لاہور، لاہور اے، یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا، ثانیہ مرزا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

شادی کے بعد آج پھر سے لاہوریوں نے بھرپور انداز میں ویل کم کیا ہے، ثانیہ

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ لاہور، لاہور اے، یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا، شادی کے بعد آج پھر سے لاہوریوں نے بھرپور انداز میں ویل کم کیا ہے۔

لاہور کے ایک نجی مال کے وزٹ کے دوران شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی آمد کا سن کر ان کے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد نے مال کا رخ کرتے ہوئے دونوں سپر اسٹارز کا بھرپور استقبال کیا۔ انہوں نے مداحوں میں سوونئیر تقسیم کرنے کے ساتھ آٹو گراف بھی دیے۔ اس موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مداح کے بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ سپورٹ کیا، امید ہے کہ انہیں ہمارا پرفیوم بھی پسند آیے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 لاہور: الیکشن کمیشن کا ووٹ خریدنے کی فوٹیج کا نوٹسرپورٹ طلب06:11 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے سے متعلق سامنے آنے والی فوٹیج Please stop these polling in NA-133 ecp_pakistan یہ ایک پلانٹڈ ویوڈیو ہے۔ جو سرٹیفایئڈ ووٹ چور جماعت ڈسکہ الیکشن دھاندلی کو کور کرنے اور الیکٹرانک دھاندلی مشین کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔ جو ایک بھونڈی سازش ہے۔ مگر عوام سرٹیفایئڈ ووٹ سلیکٹڈ جماعت کے بیھودہ ہتھکنڈوں کو خوب جانتے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: گلے پر ڈور پھرنے سےموٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق, ایس ایچ او معطللاہور کے علاقے شالیمار لنک روڈ پر گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق  لاہور کے تھانہ مغل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 27, 2021, لاہور, Page 8,شہباز شریف کیخلاف احتساب عدالتوں میں کیس 6 اور 13 دسمبر تک ملتوی ShehbazSharif Newspaper MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org HamzaSS CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 27, 2021, لاہور, Page 9,وزارت صحت کی طرف سے ہومیو ڈاکٹرز کمیونٹی کے مطالبے کو پذیرائی, ePaper news Nov 27, 2021, لاہور, Page 9,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 27, 2021, لاہور, Page 9,اْم الامراض وبائی مرض شوگر, ePaper news Nov 27, 2021, لاہور, Page 9,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 27, 2021, لاہور, Page 1,ڈالر ایک روپیہ مہنگا، سونے کی قیمت میں1200روپے اضافہ Newspaper Gold Dollar Price MoIB_Official GovtofPakistan pakstockexgltd
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »