لاہور ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیروئن کی مالیت کتنی ہے؟ جان کر آپ۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف اور اے ایس ایف نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن پکڑ لی۔

لاہور ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر کارگو یارڈ میں کارروائی کی۔ مشترکہ کارروائی کے دوران کرتے ہوئے یارڈ میں رکھے سٹیل کے خالی کنٹینر میں سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ تین پیکٹ میں پیک کی گئی ساڑھے 10 کلو کے قریب اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن پکڑی گئی ،ہیروئن سٹیل کنٹینر میں خفیہ خانے بنا کر مہارت سے چھپائی گئی تھی جس کی نشاندہی پی آئی اے کے عملے نے کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف بیرونِ ملک روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہپاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف ایئر ایمبولینس کے ذریعے آج علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف لندن روانگی کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئےپاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف آج ایئر ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے لندن روانہپاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے آج ایئر ایمبولینس کے ذریعے برطانیہ روانہ ہو چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمد - ایکسپریس اردوپکڑی گئی ہیروئن کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمدلاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمد Pakistan Lahore Airport ANF Operation Smuggling Heroin GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »