لاہور ہائیکورٹ: فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے فضل الرحمن کی فورس سے متعلق بھی وضاحت مانگ لی۔ جسٹس امیر بھٹی نے مولانا فضل الرحمن

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کا مارچ روکنے سے متعلق درخواست سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ فضل الرحمن مدرسہ اصلاحات سے بچنے کیلئے دھرنا دے رہے ہیں، آئینی حکومت کو آئین کے تحت 5 سال کی مدت پوری کیے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ آئینی طریقے سے ہٹ کر حکومت کو ہٹانا آئین کے آرٹیکل 2-A اور 17 کی خلاف ورزی ہو گی، مولانا فضل الرحمن نے دھرنے کی حفاظت کے نام پر پرائیویٹ آرمی بنالی ہے جو کہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہدائے کربلا کا آج چہلم، لاہور سمیت ملک بھر میں جلوس برآمد، سکیورٹی سخت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: تھانہ ساندہ کے علاقہ میں ڈور پھرنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) تھانہ ساندہ کے علاقہ میں ڈور پھرنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھر گئی۔ Almost no basant since 2009 but still this bullshit going on
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق، پولیس حدود کا تنازعپتنگ بازی کے دوران ساندہ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 21, 2019, لاہور, Page 8,برائلر گوشت مزید 2 روپے کلو مہنگا 219 روپے کا ہو گیا BroilerChicken Lahore KG pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 21, 2019, لاہور, Page 7,پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی ، سری لنکا سے گرین سگنل مل گیا PCB TestCricketMatch SriLankaCricket TestSeries TheRealPCBMedia OfficialSLC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »