لاہور پولیس کی ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی، 485 ملزمان گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور پولیس نے ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا، 11 اگست تا 14 اگست تک ون ویلنگ کرنے والے485 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 379مقدمات درج کیے گئے، صدر ڈویژن

سے 193، ماڈل ٹاؤن سے 125، کینٹ سے 112، سٹی ڈویژن سے 38 جبکہ سول لائنز سے 17 ون ویلرز گرفتار کئے گئے۔

غیر قانونی طور پر کھالیں اکٹھی کرنے والے 96 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 75 مقدمات درج کیے گئے۔ ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں 26 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 20 مقدمات بھی درج کیے گئے۔ کینٹ ڈویژن سے 9، سول لائنز سے 5، سٹی سے 4، اقبال ٹاؤن سے 2، صدر ڈویژن سے 4 جبکہ ماڈل ٹاؤن سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ شراب فروشی پر 42 ملزمان گرفتار کئے گئے، 38 کیخلاف مقدمات درج کیے گئے۔

کارروائی کے دوران 1896 لٹرز شراب برآمد کی گئی، سرعام سری پائے بھوننے والے 71 ملزمان پکڑے گئے اور انکے خلاف 65 مقدمات درج کئے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کا کہنا تھا کہ والدین اپنے بچوں کو ون ویلنگ اور پتنگ بازی کے جان لیوا کھیل سے دور رکھیں۔ خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی اور موٹر سائیکل بند ہو گی، پولیس نے عید الاضحٰی پر 4308 مساجد وعبادت گاہوں اور 203 کھلے مقامات کو سکیورٹی فراہم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب لاہور میں ملزمان کی خصوصی پکوانوں سے تواضع کی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب لاہور میں زیر حراست ملزمان کی خصوصی کھانوں سے تواضح کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ، یوم آزادی پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاریلاہور ، یوم آزادی پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہل کار زخمییوم آزادی پر کراچی یونی ورسٹی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہل کار زخمی ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکارپولیس کا کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا گیا - Pakistan - Dawn Newsthat is heritage. Its very ridiculous act. بھائی عقل کے ناخن لو جہالت کی حد ہے ہمت ہے تو کشمیر جاکر مظلوم کشمیروں کی مدد کرو اور ظالم بھارتی افواج کو مارو OfficialDGISPR narendramodi PMOIndia Mod Haha india dar gaya us ne kashnir wapis ker diya Is se kiya ho ga ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: سیلز گرل پر خاتون کے تشدد کا نوٹس، مقدمہ درجلاہور: سیلز گرل پر خاتون کے تشدد کا نوٹس، مقدمہ درج ويڈيو لنک: DailyJang Judge Zalim aurat ko kam az kam 6 month jail ki saza sunayee This lady should be made an example. She should be punished swirly so no such ‘Nou-doultia’ customer do such rubbish at again at any place where customer services are being offered This bull must be leashed and taught a lesson so that she never tries to bash anyone ever..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »