لاہور میں تھائی فیسٹیول کے انعقاد نے تھائی کلچر کے رنگ بکھیر دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکستان اور تھائی لینڈ دو برادر ممالک ہیں، پاکستان اور تھائی لینڈ کے برادرانہ تعلقات مضبوط اور کئی دھائیوں پر محیط ہیں: چیکرڈ کریشی وانگ

لاہور کے مقامی مال میں تھائی فیسٹیول کا میلہ سجایا گیا جو لوگوں کی بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز رہا: فوٹو: فائل

پاکستانیوں میں تھائی لینڈ کی ثقافت اور روایات کے مختلف پہلو اجاگر کرنے کی غرض سے تھائی فیسٹیول اہتمام کیا گیا جس میں تھائی کلچر کے سبھی رنگ نظر آئے۔فیسٹیول کے دوران تھائی ڈانسرز نے لوگوں کے دل موہ لیے، زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کیلئے تھائی فنکاروں نے اپنے روایتی لباس اور مہارت کے ذریعے اپنے خوبصورت فن کا مظاہرہ پیش کر کے لوگوں سے خوب داد وصول کی۔

اس موقع پر پاکستان میں تھائی لینڈ کے سفیر چیکرڈ کریشی وانگ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور تھائی لینڈ دو برادر ممالک ہیں، پاکستان اور تھائی لینڈ کے برادرانہ تعلقات مضبوط اور کئی دھائیوں پر محیط ہیں۔ فیسٹیول میں تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی مصنوعات، جیولری اور دیگر اشیا بھی رکھی گئیں تھیں جس میں لوگوں نے بہت دلچسپی لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپتال میں نماز پڑھنا جرم نہیں، بھارتی پولیسبھارت کے ایک اسپتال میں خاتون کے نماز پڑھنے کے عمل کو غلط رنگ دینے کی کوشش بھارتی پولیس نے ناکام بنادی۔ DailyJang اب کس خبر کو درست سمجھیں ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈٹی 20سیریز:لاہورمیں سیکیورٹی پلان مکمللاہور:انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے لاہور نے بھی تمام انتظامات مکمل کرلیے۔لاہور میں ہونے والے میچز کی سیکیورٹی اور ٹریفک پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے ۔سی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے تھائی لینڈ کے سفیر چکرد کراچائی وانگ کی قیادت میں وفد کی ملاقاتگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے تھائی لینڈ کے سفیر چکرد کراچائی وانگ کی قیادت میں وفد کی ملاقات Pakistan Thailand GovernorPunjab PMLNGovt Delegation MBalighurRehman pmln_org GovtofPunjabPK MFAThai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مون سون کے اختتامی سپیل نے جاتے جاتے لاہور میں پھر رنگ جما دیالاہور: (دنیا نیوز) مون سون کے اختتامی عمل کے دوران لاہور میں ہلکی بارش نے پھر رنگ جما دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں ایک سے چار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے اتوار کو بھی ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مون سون کے اختتامی سپیل نے جاتے جاتے لاہور میں پھر رنگ جما دیالاہور: (دنیا نیوز) مون سون کے اختتامی عمل کے دوران لاہور میں ہلکی بارش نے پھر رنگ جما دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں ایک سے چار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے اتوار کو بھی ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »