لاہور کی نئی انار کلی میں پراسرار دھماکہ ایک شخص جاں بحق کئی زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی نئی انار کلی میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، کئی زخمی

ادھر ایکسپریس کے مطابق دھماکہ بینک کے نیچے ایک دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تاہم دنیا نیوز کا کہنا ہے کہ پان منڈی کے قریب ہونیوالہ دھماکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، فارنزک ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ یہ تعین کیا جارہاہے کہ دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ جیونیوز کے

مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ پلانٹڈ مواد سے دھماکہ کیا گیا۔ سماء ٹی وی نے ایم ایس میو ہسپتال کے حوالے سے بتایا کہ زخمیوں کی تعداد زیادہ ہونے کا امکان ہے ، ریسکیو کی طرف سے زخمی منتقل کیے جارہے ہیں جبکہ زخمیوں کی دیکھ بھال کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا، سندھ کابینہ میں نئی پنشن اسکیم منظورسندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دیدی ،اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رپورٹ، لاہور کی بائیو مکینک لیب میں ٹیسٹ ہوگامحمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ بائیو مکینک لیب میں ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح بھی 15.2 فیصد تک پہنچ گئی، اومیکرون کے 30 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا مری میں ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ حکام کو سہولیات کے مطابق ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکم دیدیا، پڑھیے omarbinasif کی رپورٹ SamaaTV omarbinasif ہر ہوٹل کا کرایہ انتظامیہ مختص کرے نرخ نامہ ہوٹل کے باہر واضح جگہ پر لگایا جائے جہاں سے سب کو نظر آئے۔بلکہ آجکل وہ لائٹ والے بورڈ بنتے ہیں LED BULBS BOARDS. کمروں کی تعداد و بک شدہ کمرے و خاکی کمرے سب بورڈ پر نظر آئیں۔لیکن انتظامیہ چیک بھی رکھے ہوٹل انتظامیہ چکمہ نا دے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں برآمدکاہنہ میں ڈاکٹر ناہید اور ان کے 3 بچوں کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا: پولیس 😪 Where’s the husband or daddy?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالٹا کی روبرٹا میٹسولا یورپین پارلیمنٹ کی نئی صدر منتخب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »