لاہور میں کورونا وائرس کی تعداد سب سے زیادہ ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز اس وقت لاہورمیں ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں مہلک وباء کی شدت کم ہے۔

دنیا نیوزکے پروگرام’’نقطہ نظر‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ میو ہسپتال میں مریضوں کوکلوروکوئین دوائی دے رہے ہیں، گوجرانوالہ میں بھی مریضوں کی تعداد زیادہ ہے، گجرات میں 98 کیسزسامنے آئے ہیں۔ نوجوان قوت مدافعت کی وجہ سے صحت یاب ہورہے ہیں۔

پروگرام کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کا فائدہ ضرور ہوا ہے، لاک ڈاؤن وقت پرہوگیا تھا، سب سے زیادہ کیس اس وقت لاہورمیں ہے، ان میں سے 1430 زائرین اورتبلیغی جماعت سے ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکرہے پاکستان میں صورتحال کنٹرول میں ہے، پلازما مریض سے تب لیا جاتا ہے جب نیگیٹورزلٹ آئے۔ پلازما پرکام کررہے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ جن مریضوں کی حالت تشویشناک ان کے لیے علاج پلازما بہترہوسکتا ہے۔ جومریض صحت یاب ہوئے ان کی لسٹ بنارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے ٹیسٹوں کی تعداد پانچ ہزارتک ہوجائے گی۔ این آئی ایچ نے جس دن منظوری دیدی کٹس استعمال کرنا شروع کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا وائرس اور پی ٹی آئ وائرس کی آپس میں دوستی ہو گئی ہے اب تو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپورحکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayHomeSaveLives CoronaFreePakistan آگاھ ئی ہوگی کریگی کچھ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاہور میں پیشہ ور گداگروں کی بھرمار، چائلڈ پروٹیکشن بیورو ان ایکشن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت لاہور میں اعلی سطحی اجلاسصدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت لاہور میں اعلی سطحی اجلاس ArifAlvi UsmanAKBuzdar ChMSarwar GOPunjabPK HighlevelMeeting CoronaVirusFight ArifAlvi UsmanAKBuzdar ChMSarwar GOPunjabPK Ap log bus in logon k liye hn garib k a koi b nhi hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘کورونا کی وبا نصف ارب لوگوں کو غربت میں دھکیل سکتی ہے‘ - Business - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn Newsfake news master and there puppet owners
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »