لاہور میں افسوسناک واقعہ۔۔۔ خواتین و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے علاقے مومن پورہ میں گھر کی چھت گرنے سے خواتین و بچوں سمیت4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مومن پورہ میں گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق چاروں افراد کو مردہ حالت میں ملبے تلے سے نکالا گیا ۔جاں بحق افراد میں 45 سالہ بیگم بی بی، 30 سالہ روبی، ایک سالہ طیب اور ایک ماہ کی عنایہ شامل ہیں۔.

ریسکیو ذرائع کے مطابق مومن پورہ میں گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق چاروں افراد کو مردہ حالت میں ملبے تلے سے نکالا گیا ۔جاں بحق افراد میں 45 سالہ بیگم بی بی، 30 سالہ روبی، ایک سالہ طیب اور ایک ماہ کی عنایہ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریبات میں خواتین فوٹوگرافرزکا جادوسرچڑھ کربولنےلگالاہور میں خواتین فوٹوگرافرز سے زندگی کی حسین یادوں کو خوبصورت ترین بنانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ شادی کے بندھن میں بندھنے والے خوبصورت جوڑوں کی تصاویر بناتی خواتین فوٹوگرافرز نے اپنے فن کو کم عرصے میں بھرپور انداز میں منوالیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: 12سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 12سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں 12سال سے کمر عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان میں اومیکرون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: بیوٹی پارلرسے نقلی بال لگوانےوالی خاتون مشکل میں پڑگئیلاہور کے ایک بیوٹی سیلون سے چھ ماہ قبل ہير ایکسٹنشن لگوانے والی خاتون مشکل میں پڑ گئیں، سر پر زخم ہوگئے اور بال جھڑ گئے۔ خاتون نے بيوٹی سيلون پرايک دو لاکھ نہيں پورے ايک کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کر دیا SamaaTV I have hair shop in uk this is normal nothing serious but fell sorry for salon she should explain everything
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحقلاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu Lahore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »