لاہور پولیس نے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیا، نئی مثال قائم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سب سے بڑے اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی پولیس نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے شہری کا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مکان کا کرایہ ادا کر دیا۔ایس پی کینٹ لاہور فرقان الٰہی کے مطابق کورونا وائرس کی وباءکے پھیلاﺅ کے باعث کیے جانے والے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے شہری کا کرایہ ادا کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شہری کو گلبرگ میں ایک دوسرے گھر کا ایڈوانس کرایہ بھی دلوا دیا گیا ہے۔ایس پی کینٹ لاہور فرقان الٰہی کا مزید کہنا ہے کہ شہری نور الٰہی مدد کے لیے میرے دفتر آیا تھا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میں شہری نور الٰہی کی مدد کرنے پر لاہور پولیس کا شکر گزار ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور پولیس نے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیاپنجاب کے سب سے بڑے اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی پولیس نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیا۔ Tabdili
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان میں پولیس اہلکاروں کے اغوا کا نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور،چوہدری محمد سرور کا عید کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہگورنر پنجاب نے عید کا کیک کاٹا اور بیورو میں مقیم بچوں اور بچیوں میں عید کے تحائف تقسیم کیے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu عید کے بعد پھر سختی لو جی امداد کا اعلان ہو چکا ہے اب خدانخواستہ لاشوں کے ڈھیر لگنے والے ہیں اللہ پاک ہم سب کو محفوظ رکھے Kiya baat hai...kal ndmapk ne.waha imdadi jhaz bheja aj.unho ne paise bhje dye... Ab samajh aye... OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجاس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ 34 سال پرانے زمین کے ایک بوگس معاملے میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری حق اور سچ کی آواز دبانے کی کوشش ہے، جو کسی بھی طرح کامیاب نہیں ہوگی۔ اگر جیو والوں نے میر شکیل کو رہا کرانا ہے تو چینل پر تمام فی میل اینکرز کی چھاتیوں پر چادر ڈالے اگر نہیں تو سڑتا رہے قید میں عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہsomething 'Fishy'! Very good otherwise many other crush could be done بہت دیر کی مہرباں آتے آتے...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »