لاہوردھماکا، بم رکھنے والے مبینہ دہشتگرد کی تصویر مل گئی

#DailyJang #LahoreBlast

Lahoreblast, Anarkali Blast

25/01/2022 12:01:00 PM

DailyJang LahoreBlast

لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ کے انار کلی بازار میں گزشتہ دنوں ہونے والے بم دھماکے کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

تفتیشی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گرد نے ایک دکان کے سامنے بیگ رکھا، بم ڈیوائس رکھنے کے بعد ملزم رکشہ پر بیٹھ کر لاری اڈے گیا۔تفتیشی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں، تاحال اس حوالے سے کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے۔واضح رہے کہ لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں انار کلی بازار کی دکانوں کے قریب بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔

دھماکے میں ایک عمارت اور 8 موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا تھا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے، شدید زخمی ہونے والوں کے لیے 5 لاکھ روپے اور معمولی زخمیوں کے لیے فی کس 1 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

Imran Khan Demands for Immediate Election | PTI Long March | Fayyaz Chohan Talk | BOL News

Imran Khan Demands for Immediate Election | PTI Long March | Fayyaz Chohan Talk | BOL News#ImranKhan #AzadiMarch #FayyazChohanBreaking News | Latest News | ... مزید پڑھ >>

یو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارشیو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارش arynewsurdu uae Please justice for Afghan refugees camp mianwali Punjab employees 3years ago but not increase salaries justiceforARemployees 😊 Hi

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے ان کے نام پر بھارتی پروفیسر کی مدد کرنے والے مصری شخص کے لیے تحفہ بھجوا دیاممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے ان کے نام کی وجہ سے  بھارتی پروفیسر کی مدد کرنے والے مصری شخص کے لیے تحفہ بھجوا دیا۔  گزشتہ برس کے

افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

گھوٹکی: خود کو دھماکے سے اڑانے والے کون تھے؟سندھ کے ضلع گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب پولیس کارروائی کے دوران مبینہ طور پر خود کو دھماکے سے اڑانے والے دونوں ملزمان میں سے ایک قانون کا طالب علم جبکہ دوسرا ملائیشیا پلٹ تھا۔

سعودی عرب آنے والے غیرملکیوں کیلئے بڑی خبر -سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے ٹوئٹر پر سفر، اقامہ اور خروج و عودہ کے حوالے سے لوگوں کی جانب سے بعض اہم سوالات جوابات دیے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوع پر ڈیوائس رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کی تصویر مل گئی، جائے وقوع تک ڈیوائس رکھنے والا شخص اکیلا آیا تھا۔ تفتیشی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گرد نے ایک دکان کے سامنے بیگ رکھا، بم ڈیوائس رکھنے کے بعد ملزم رکشہ پر بیٹھ کر لاری اڈے گیا۔ تفتیشی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں، تاحال اس حوالے سے کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں انار کلی بازار کی دکانوں کے قریب بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔ دھماکے میں ایک عمارت اور 8 موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے، شدید زخمی ہونے والوں کے لیے 5 لاکھ روپے اور معمولی زخمیوں کے لیے فی کس 1 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید