لاہور: بارش کے بعد قربانی اور آلائشیں اٹھانے میں دشواری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: بارش کے بعد قربانی اور آلائشیں اٹھانے میں دشواری ویڈیو لنک: DailyJang

لاہور میں عید کے دوسرے روز بھی سنتٍ ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے، شہر میں صبح ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ تھم گیا تاہم بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ متعدد سڑکوں پر بھی پانی جمع ہے۔

بارش کا سلسلہ صبح ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 9 بجے تک جاری رہا، سب سے زیادہ بارش تاج پورہ میں 71 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں عید کے دوسرے دن صبح ہی صبح شدید موسلا دھار بارش نے شہر میں جل تھل ایک کر دیا ، جس سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ۔شہر میں بارش کے باعث متعدد علاقوں میں صفائی کی صورتِ حال ابتر ہے، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کو بھی آلائشیں اٹھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

دوسرے روز اب تک 3 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اکٹھی کی جاچکی ہیں، کل سے اب تک 19 ہزار 500 ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانے لگائی جا چکی ہیں۔ترجمان ایل ڈبلیوایم سی کے مطابق شہر کے تمام علاقوں میں یکساں صفائی آپریشن جاری ہے، شہر میں آخری آلائش تک صفائی آپریشن جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوحافظ آباد اور شیخوپورہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش سے حبس اور گرمی کو زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔ Very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور سمیت کئی شہروں میں بارشلاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سرمئی بادل چھلک اٹھے، کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی۔  آسمان پر بادلوں کے بسیرے نے عید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار، لاہور میں تیز بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار ہے، لاہور میں آج رات تیز بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »