لاہور میں گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں برآمد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاہنہ میں ڈاکٹر ناہید اور ان کے 3 بچوں کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا: پولیس

پولیس کے مطابق کاہنہ میں ایک گھر سے ڈاکٹر ناہید اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں، ماں اور تینوں بچوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا، سب کو سروں میں گولیاں ماری گئیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولین میں45 سال کی ڈاکٹر ناہید، 20 سال کا بیٹا تیمور، 15 سال کی بیٹی ماہنور اور 9 سال کی بیٹی فاطمہ شامل ہیں۔ آئی جی پنجاب راؤسردار نے کاہنہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فارنزک ٹیموں کی مدد سے واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Where’s the husband or daddy?

😪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: ویکسی نیشن کے بغیر بچوں کی اسکولوں میں حاضری ممنوع قرارتعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر تعلیم پنجاب کی پریس کانفرنس Vaccination sy konsa corona ruk rha haa jis ny vaccine krwi vo bhi affected jis ni ni krwi wo bhi affected bs Oy jao Na kr wai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ریاست میں اومیکرون ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کو نشانہ بنانے لگاامریکی ریاست میں اومیکرون ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کو نشانہ بنانے لگا ARYNewsUrdu Omicron
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلہ، بچوں، خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ اور کینڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہمواشنگٹن:امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہونے لگا،24 گھنٹوں کے دوران 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔کینڈین میڈیا رپورٹس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور انگلینڈکےکرکٹرزکا ہوٹل میں غل غپاڑہ، شکایت پر پولیس پہنچ گئیآسٹریلوی ویب سائٹ کا دعویٰ ہےکہ کرکٹرز کو مبینہ طور پر ہوٹل سے نکال بھی دیا گیا تھا تاہم ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا Lanat tm logon ki jhoot aor copy paste per
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشافلاہور : کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشاف ہوا ، محکمہ صحت پنجاب کی فوری ادویات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »