لاہور: لاہور ،پولیس نے دو رکنی چور گینگ کو گرفتار کر لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور ،پولیس نے دو رکنی چور گینگ کو گرفتار کر لیا Read News Lahore Police Arrested GOPunjabPK OfficialDPRPP

کے مطابق لاہور کے نواب ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے2رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں، کیش اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔نواب ٹائون پولیس نے دو رکنی نقب زن اور چور گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ہونے والوں میں وسیم عرف سیموں اور اس کا

ساتھی فیاض شامل ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں، ہزاروں روپے نقدی، اسلحہ اور دیگر مال مسروقہ برآمد ہوا۔ دونوں ملزمان ریکارڈ یافتہ مجرم ہیں اور پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

aamirha1234 GOPunjabPK OfficialDPRPP aur do rukni se ziada chor gang ko reha kar diya.

GOPunjabPK OfficialDPRPP لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اپنی بھوک شاید برداشت کرلیں لیکن بچوں کو دیکھ کر اس سے بھی بڑا خطرہ مول لے لیتے ہیں اسلئے چوروں کو راشن دیں سزا نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Apr 08, 2020 - لاہور - Page #108 اپریل کا روزنامہ نوائے وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_ روزانہ سینڈ کیا جائے جاب کی مہربانی ہو گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے۔ جہاں وہ گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات اور شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہل خانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحقلاہور میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19 Kya tm logo ko pakka yaqen hai k waqai corona se mar gye the wo shakhs? Jabse corona aya hai koi dusre bemare se mar he ni rha🤔 اناللہ واناالیہ راجعون اناللہ واناالیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاہور میں پیشہ ور گداگروں کی بھرمار، چائلڈ پروٹیکشن بیورو ان ایکشن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضہ جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »