لاہور میں ’ایک لاکھ کے جوتے‘ کی تلاش جاری

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی مسجد سے چور ’ایک لاکھ‘ روپے مالیت کا جوتا لے اڑا، مقدمہ درج

بی بی سی کے دانش حسین سے بات کرتے ہوئے شیراز بشیر کا کہنا تھا کہ جب وہ نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کے گیٹ پر پہنچے تو انھیں گمان ہوا کہ کوئی چور ان کا پیچھا کر رہا تھا۔

’چونکہ میرے جوتے مہنگے تھے اور مجھے شک گزرا کہ کوئی دیکھ رہا ہے اس لیے میں اپنا ایک جوتا مسجد کے ایک کونے جبکہ دوسرا دوسرے کونے میں اتارا۔ مگر واپسی پر دونوں جوتے غائب تھے۔‘تصویر کے کاپی رائٹشیراز کے مطابق انھیں ایف آئی آر کے اندارج میں کوئی مشکل درپیش نہیں آئی کیونکہ انھوں نے خود وکالت کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے جبکہ ایف آئی آر کے اندراج کے وقت ان کے دو، تین دوست وکلا ان کے ساتھ تھے۔

انھوں نے کہا کہ جب وہ تھانے پہنچے تو پولیس والے پیزا کھا رہے تھے مگر وہاں موجود ایک اہلکار نے ان کے کہنے پر نا صرف درخواست لکھی بلکہ ایف آئی آر کے اندراج میں مدد بھی کی۔پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 379 کے تحت درج کی ہے۔ شیراز بشیر نے اپنے جوتے کی چند تصاویر بی بی سی کو ارسال کی ہیں۔ ویب سائٹ ایمزون پر ’پراڈا‘ برانڈ کے اس سے ملتے جلتے جوتے کی قیمتیں 350 ڈالر سے 500 ڈالر تک لکھی گئی ہیں جو پاکستانی روپوں میں 50 ہزار سے 75 ہزار کے درمیان بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Eh Kovee Naee Baat Nahi hai...

یہ شخص دنیا کا سب سے اول درجہ کا جاہل اور بےوقوف انسان ہے جو اتنا مہنگا جوتا پہن کر گیا۔

Aur jo Chor Mulk ka khazana loot ke le gaya any news about them NawazMandela

یہ کوئی خبر ہے اَنّی دیا۔

🤦‍♀️

چور کو ہوسکتا ہے پتا ہی نہ ہوکہ یہ ہیں کتنے کے😀

Neither his face is looking in Lac nor the shoes 🤭

Achha nai bhi hua aur Achha BHI hua ... Achha iss liay nai hua ke masjid main to kam az kam sharam kar lo aur Achha iss liay hua ke ek lakh ke shoes pehn kar masjid jao ge aur bahir aise hi rakh do ge to bhai log itne bhi shareef koni 😁😁

پاکستان اسلام کا قلعہ یہ حرام کا

So sad it's all just shameful specially for the whole nation it's a real big tragedy of the whole society

یار تھوڑا ہوش کے ناخن لیں اگر Amazon پر 500 ڈالر کا ہے تو deliver تو 75 ہزار میں نہیں ہوتا، بندے نے ایک لاکھ صحیح لگائے ہیں

اب چور کو درخواست کرو کہ انہوں نے وہ جوتے بیچنے ہیں تو اسے مجھ پر بیچو۔۔ شاید وہ کچھ ہزار یا 8,9 روپے پر آپ کو واپس ملے

اللہ رحم کرے اور ہمارے معاشرے کو ہدایت دے کہ دو چار ہزار والا جوتا پینے اور باقی پیسے SIUT، سیلانی، ایدھی کو ٹرسٹ کرے .....

Ab NAB ku kuch nazar nahi aye ga 😁😁😁😁😁😁😁😁😁

finally some one stood up for the rights of shoes stolen from masjid barvo

چور کو بھی جوتے کی معرفت ھوگی، اسی لیئے پراڈا ھی اٹھایا 😀

Kisi poor ki help kr dete toh shyd aesa n hota... very bad news

میرے خیال میں یہ خبر بی بی سی کے معیار کے مطابق نہیں

عمران خان نے اس دوران لاہور کا دورہ تو نہیں کیا 😜

Aap ko kis hakeem ne mashwarah dia tha Parada ke Shoes pehan kar Masjid jaein

haha

Plzz kuch to khayal karo ap ap ne masjid masjid lagya howa ha ap kisi city kaam naam likhao masjid hathao masjid Allha ka ghar ha plzz app se request ha ka Ap masjid na likho iss jote ka bare ma

It sounds so weird! 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary mfa_afghanistan StateDept کب؟ کان پک گئے یہی سن سن کے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائنس کے میدان میں بھارت کو ایک اور شرمندگی کا سامناwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے لگ رہے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وفاقی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکی ریاستوں ٹیکساس اور جنوبی ڈکوٹا میں نجی طیارے حادثے کا شکار ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »