لاہور میں کار پر فائرنگ، نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، پولیس

ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،پولیس،فوٹو: ٹوئٹر

لاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کیپیٹل ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کیا ھوتا ہے نام کیوں نہیں لیتے اللہ مغفرت فرمائے آمین

Dobara se shuru hogaya media ka qatle aam kal hi khan sahab ka gussa nikla media pe or aj pehla tohfa b dedia . Ya Allah reham farma. Sab ki hifazat kar.

لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔حسین شاہ کرائم رپورٹر تھے انکا تعلق کیپٹل ٹی وی سے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار پر فائرنگملزمان کی جانب سے فائر کی گئی گولیوں میں سے ایک فائر گاڑی کی ڈگی پر اور دوسرا ٹائر میں لگا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ریل بازار میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ جنوں اللہ رکھے RehamKhan1 دیکہو یے شیرو بنگیا یہ دونوں سٹیج کے اداکار ڈراموں میں بہت فحاشی کی ذومعنی باتیں کرتے ہیں ۔ مذہبی گروپ میں ان کے ملزم تلاش کریں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یمن جیل پر فضائی حملہ: ٹوئٹر صارفین کو عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر تشویشیمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے - ایکسپریس اردوکورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ ; اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر سواریاداکارہ اقراءعزیز اور اداکار یاسر حسین کی ہاتھی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔اداکارہ اقراءعزیز اور ان کے شوہر اداکار یاسر حسین آج کل تھائی iiqraziz اور یہ ایک خبر ھے شکریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز مثبت آنے پر 2 تعلیمی ادارے بندآزادکشمیر میں کورونا کیسز مثبت آنے پر 2تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ Hamri university m har kisi ko corona ha pori class bemar ha including me phr b sary soy hua han The stoppage of result declaration for the post of ASI-KP Police (Adv 04/2018) is sheer injustice with the candidates. We want justice from the concerned authorities. KPPSCOFFICIAL ImranKhanPTI IMMahmoodKhan GovtofPakistan StopPlayingWithOurFuture JusticeForAsiCandidates
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »