لاہور میں 7 لاکھ پودے لگائیں گے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں 7 لاکھ پودے لگائیں گے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شروع دن سے ہمارے خلاف پروپیگنڈا مہم چل رہی ہے، ہم پر مثبت تنقید کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، یہ نہیں کہہ سکتا کہ سب اچھا ہے، جہاں جہاں مسائل نظر آتے ہیں، ان کے خلاف ایکشن لینا ہمارا فرض بنتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے، الزامات لگانے والے اپنا کام کریں، ہم اپنا کام کرتے رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی منصوبہ گیم چینجر ثابت ہو گا، کسی حکومت کی جرأت نہیں تھی کہ اس منصوبے کو شروع کرتی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک نہیں 10 بار نیب بلائے، جائیں گے اور ہر چیز دکھائیں گے، ہم نے غلط کام کیا ہے، نہ کرنے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج ملک بھر میں پینتیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے،امین اسلمموسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرملک امین اسلم نے کہاہے کہ آج ملک بھر میں پینتیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شجر کاری مہم ، خیبر پختونخواہ حکومت کل 20 لاکھ پودے لگائے گیپشاور : خیبر پختونخواہ حکومت کل شجر کاری مہم میں 20 لاکھ پودے لگائے گی، پودے لگانے کے سلسلے 853 ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کل 10 لاکھ پودے لگائے گی: عثمان ڈاروزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے یوتھ افیئر عثمان ڈار کہتے ہیں کہ اپوزیشن کو کل ٹائیگر فورس ملک بھر میں 10 لاکھ پودے لگاتی نظر آئے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کل ٹائیگرفورس پاکستان میں پودے لگاتے نظر آئے گی'معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کل ٹائیگرفورس پاکستان میں پودے لگاتے نظر آئےگی اور بہادر نوجوان دس بلین ٹری میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »