لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن مارکیٹ میں سستا آٹا بھی دستیاب نہیں ہے. DailyJang

چکی اونرز ایسوسی ایشن لیاقت علی خان کا کہنا ہے کہملک میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 406 روپے89 پیسے مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات

کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2400 روپے تک ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں سستا آٹا بھی دستیاب نہیں ہے، 20 کلو آٹے کا تھیلا بھی مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسلحے سے ہلاکتوں کی شرح 28 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی2021 میں 48 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی وجہ خودکار اسلحہ بنا، یہ تعداد 2019 کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پرسونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، عالمی صرافہ مارکیٹ میں 19 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت750 روپے مزید شادی نا کروں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: حساس مقامات پر قائم ایل پی جی کی دکانیں بند کروانے کا فیصلہلاہور میں حساس مقامات پر قائم ایل پی جی کی دکانیں بند کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)، ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کا معاملہ، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر آج ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت کیلئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ 🖕🏻 ہا ہا ہا ہا ہا ہا پی ڈی ایم والے بیچارے عمران خان بچار ہے 😁🤔😏😏 پی ٹی آئی کو صوبائی اسمبلیوں میں وفاق کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پاس کرانا ہوگا اور اسمبلی فلور کو طاقت کے طور پر قانونی بل پاس کرانے چاہیے اور پی ڈی ایم کے خلاف مذمت والی قرارداد پاس کرانے چاہیے MuradSaeedPTI ImranRiazKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن: راولاکوٹ کے 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی، پولنگ متاثرآزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، راولا کوٹ میں 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش وزیر اعظم نے ن لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا10:35 AM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر وزیر اعظم شہبازشریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم لُٹی تو عوام ہے اور قرض ادائیگی بھی عوام نے کرنی ہے چاچو کا کیا گیا ہے ل کوئی ضرورت نہیں بیغیرت نیازی کے ساتھ مذاکرات کرنے کی عمران خان کی پیشکشوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے ،پی ڈی ایم کو کسی قسم کی لچک نہیں دکھانی چاہئے ورنہ پچھتاوا ہوگا ، فارغ عمران خان کی ڈرامہ بازیوں کا کوئی بھروسہ نہیں، یو ٹرن لیگا یہ بندہ اپنی ہی پیشکش سے!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »