لاہور قلندرز کو جارحانہ آغاز کے بعد دہرا نقصان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان اب تک کھیلے جانے والے آٹھ میچوں میں پشاور کو سات جبکہ لاہور کو صرف ایک میچ میں فتح نصیب ہوئی ہے۔ LQvPZ | PZvLQ | PSL2020

یہ میچ بارش اور گیلے گراؤنڈ کے باعث 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا اور اس کا آغاز مقررہ وقت سے تقریباً دو گھنٹے کی تاخیر سے ہوا۔

امپائرز نے آٹھ بج کر 15 منٹ پر اور نو بجے گراؤنڈ کا جائزہ لیا لیکن پچ کے نزدیک گراؤنڈ کی کچھ جگہوں سے امپائرز مطمئن نہیں تھے تاہم تمام کورز اتار لیے گئے تھے۔ پشاور زلمی کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 159 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ایک سنچری بھی شامل ہے۔ کراچی کنگز کی پوری ٹیم صرف 17 اوورز میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ کراچی کی جانب سے ایلکس ہیلز نے سب سے زیادہ 29 جبکہ ملتان سلطانز کی جانب سے عمران طاہر نے تین اور شاہد آفریدی اور سہیل تنویر نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹکراچی کنگز کے سپنرز کے برعکس ملتان سلطانز کے سپنرز نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر چھ وکٹیں حاصل کیںکراچی کنگز نے پچھلے برس پی ایس ایل کے دوران عمدہ بولنگ کرنے والے لیفٹ آرم سپنر عمر خان کو تو کھلایا لیکن انھوں نے پورے میچ میں ایک بھی اوور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کا شکار - ایکسپریس اردوحارث رؤف کے انجرڈ ہونے کے بعد فاسٹ بولر سلمان ارشاد متبادل کے طور پر لاہور قلندرز میں شامل Haris Rauf injerd
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ تاخیر کا شکارلاہور اور پشاور کے میچ کا ٹاس مقررہ وقت پر نہ ہوسکا، امپائر میدان کا جائزہ کب لیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PZvLQ PSLV
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کے حارث رؤف انجری کا شکارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر ٹیم سے باہر ہوگئے۔ Sad news for lahoreqalandars
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمیپنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان جھگڑے میں کئی طالب علم اور گارڈز زخمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کی میچ میں واپسی، پشاور کے پانچ آؤٹراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے 12 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کے خلاف پانچویں کامیابی محمد محسن کی صورت میں ملی ہے۔ SUMAIRATANVEER4
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمیلاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمی Lahore PunjabUniversity Fight People Injured Students pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »