لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین میں آگ لگ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی، ریسکیو کی جانب سے ایک گھنٹہ 45 منٹ بعد آگ پر قابو

پا لیا گیا، دو بوگیاں جل کر خاکستر، خوش قسمتی سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق خالی ٹرین وزیر آباد واشنگ لائن جا رہی تھی، کہ چلتی ٹرین کی دو

بوگیوں میں اچانک آگ لگی، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak rehm kry Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹائن کے دارالحکومت میں پرفیوم شاپ دھماکے سے آگ بجھانے والے دواہلکار ہلا ک ہوگئےارجنٹائن کے دارالحکومت میں پرفیوم شاپ دھماکے سے آگ بجھانے والے دواہلکار ہلا ک ہوگئے Argentina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔ 10 سال بلا شرکت غیرے حکمرانی کا یہی تو فائدہ ھوتاھے۔ ادارے بھی آپ کے، عدالتیں بھی آپ کی، پولیس بھی آپ کی۔۔۔ ھر جگہ آپ کے کارندے موجود رہتے ہیں۔۔ ماں دی کس عدالت دی گشتی دے پتر۔ Hun kro pash sub mil k
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت17 جون منظور کرلی اور نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لعنت ہو ایسے قوانین پر اور ایسے ججوں پر LHR high Court like kangaroo court😡 Lohar High Court Begart Jaj Sb🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیاایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیا SamaaTV Good news سناھے ٹکٹ2500درھم کا ھے یہ بات صحیح ھے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان Emirates FlightOperation Resumed Lahore Islamabad Karachi Dubai pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »