لاہور ، جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار

Coronavirusupdates, Confirmed Female Patient, Coronavirus, Flees From Hospital İn Lahore, \U0644\U0627\U06c1\U0648\U0631 \U060c \U062c\U0646\U0627\U062d \U0627\U0633\U067e\U062a\U0627\U0644, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U06a9\U06cc \U0645\U0631\U06cc\U0636\U06c1

لاہور ، جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار #ARYNewsUrdu #CoronaVirusUpdates

Coronavirusupdates, Confirmed Female Patient

3/26/2020

لاہور ، جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdates

لاہور : جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار ہوگئی ہے، ایم ایس کا کہنا ہے کہ مریضہ کے کوائف پولیس کو رپورٹ کررہے ہیں

حسن حفیظ 26 مارچ 2020 لاہور : جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار ہوگئی ، 24سالہ مریضہ جناح اسپتال کے ہائی ڈیپینڈینسی یونٹ میں داخل تھی ، ایم ایس کا کہنا ہے کہ مریضہ کے کوائف پولیس کو رپورٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار ہوگئی ،ایم ایس جناح اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 سالہ مریضہ دو روز قبل اسپتال سے بتائےبغیرچلی گئی، ان کے کوائف پولیس کو رپورٹ کررہے ہیں۔ ایم ایس کا کہنا تھا کہ فرار ہونیوالی مریضہ جناح اسپتال کے ہائی ڈیپینڈینسی یونٹ میں داخل تھی اور گلشن راوی کی رہائشی تھی۔ اس سے قبل وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے ایکسپوسینٹرکادورہ کیا اور ایک ہزاربستروں پر مشتمل بننے والے اسپتال کا جائزہ لیا، اس موقع پر یاسمین راشد نے کہا کہ کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے سہولتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، کالاشاہ کاکو قرنطینہ میں 1200سےزائد مریضوں کو رکھنے کی گنجائش ہے۔ یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب محکمہ صحت کے انتظامات سے مطمئن ہیں، عوام کوگھروں تک محدود رہ کرحکومت کا ساتھ دینا ہوگا، عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ خیال رہےپاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعدادایک ہزار102ہوگئی اور وائرس کے21مریض صحت یاب ہوچکے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد8 ہوگئی ہے۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم -



پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگا

مونس الہیٰ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ -



کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب -

سعودی عرب کا انٹرنیشنل فلائٹس کے حوالے سے اہم فیصلہ



اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے: عثمان بزدار

کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیں



جو بھاگے اسے گولی مار دی جائے Very 😔 Ab kia in Corona patients ko bandh k rakhn ropes n chains se INNA LILLAH HE WA INNA ALAIHE RAJIUOON Ya allah یہ خاتون اور کرونا پھیلائے گی.ایک لحاظ سے ہسپتال والوں کی نا اہلی ہے. Ab is jahil larki Ki waja se janay kitnay maut ke monh main Jain gay. Sadat Khan Ki behan hai ye bhi. Hum to doobay hain sanam tum Ko bhi le doobain gay Ki aik aur misaal

دور سے ہی پہچان کر گولی مار دینی چاہیے اب Goli maar do aise logon ko kyun k jeena toh waise bhi nahi hai in ko toh khud toh marenge doosron ko bhi saath le k marenge. Ya Allah! 😱😱 Pakr ka ultaa latkavoo

لاہور میں کورونا وائرس کا مریض چل بسا، وزیر صحت یاسمین راشد کی تصدیق

حکومت مستحقین کی مدد کیلئے ابھی سے ہی زکوٰۃ کٹوتی پر غور کرے: لاہور ہائیکورٹچھوٹے دکاندار جو تازی والے ہیں انکے بارے بھی تو سوچو۔تین دن پہلے 1500 روپیہ تھا جیب میں جو خرچ ہو چکا اگلے 13 دن کیسے گزریں گے۔ہمارے جیسے تو مانگ بھی میں سکتے

لاہور میں کورونا وائرس کا مریض چل بسا، وزیر صحت یاسمین راشد کی تصدیقKoi baat nhi,,, Bs Ghabrana nhi hai 😢😢😢😢😢😢😢 May Allah rest his soul in peace.

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے Allah jannat men jagha ata farmaye

لاک ڈاؤن سے کراچی اور لاہور کی فضائی آلودگی میں واضح کمیلاک ڈاؤن سے کراچی اور لاہور کی فضائی آلودگی میں واضح کمی Pakistan CoronaVirus LockDown AirPollution Reduced pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

Nawaiwaqt ePaper, Mar 25, 2020 - لاہور - Page #125 مارچ کا روزنامہ نوائے وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_



پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ

24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گا

کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو

سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ

کورونا کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 مارچ 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

سعودی حکام کا ملزمان سے آن لائن تفتیش کرنے کا فیصلہ

اگلا خبر

کیا اخبارات کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتے ہیں؟
کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم - پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگا مونس الہیٰ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ - کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب - سعودی عرب کا انٹرنیشنل فلائٹس کے حوالے سے اہم فیصلہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے: عثمان بزدار کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیں پی آئی اے کا بغیر ماسک والے مسافروں کو بورڈنگ پاس دینے سے انکار کورونا وائرس کا خوف ؛ بھارت میں آرمی ہیڈ کوارٹر بھی بند - ایکسپریس اردو Another humanitarian step as 92 News to deliver message of poor to authorities - 92 News HD Plus خبردار کسی نے ٹرمپ یا عمران کو کچھ کہا! کورونا وائرس کے سدباب کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو ٹاسک دیا جائیگا
پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گا کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ کورونا کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار - ایکسپریس اردو روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا