Mobile-Phone-And-İnternet-Service-Suspended-İn-Lahore, \U0644\U0627\U06c1\U0648\U0631 \U0645\U06cc\U06ba \U0645\U0648\U0628\U0627\U0626\U0644 \U0641\U0648\

Mobile-Phone-And-İnternet-Service-Suspended-İn-Lahore, \U0644\U0627\U06c1\U0648\U0631 \U0645\U06cc\U06ba \U0645\U0648\U0628\U0627\U0626\U0644 \U0641\U0648\

لاہور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

مزید پڑھیں

15/04/2021 4:11:00 PM

لاہور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

15 اپریل 2021لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی، موبائل فون اور سروس محکمہ داخلہ کی ہدایت پر معطل کی گئی ہے۔

شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی اسرائیلی حملے سے شہید 11 سالہ حمزہ کی سفید کفن میں مسکراتی تصویر وا ئرل مسجد قاسم علی خان نے شہادتوں کی تصدیق کے بعد کل عید کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون سروس لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن، مون مارکیٹ، یتیم خانہ اور سمن آباد کے علاقوں میں معطل کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسکیم موڑ، بند روڈ، بکر منڈی اور نواح کے علاقے بھی شامل ہیں جہاں محکمہ داخلہ کی ہدایت پر انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دیذرائع کی جانب سے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش تحریک لبیک کے پرتشدد مظاہروں کی روک تھام اور اداروں و پولیس اہلکاروں پر تشدد میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کےلیے کی گئی ہو۔ headtopics.com

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 01 May 2021

#samaatvlive #pakistannewslive #newsStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in-depth co...

Q

کراچی: ڈیفنس کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوریکراچی کے علاقے ڈیفنس میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوری ہوگئے۔ Connected Etkaf.

لاہور: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل، شہری پریشانلاہور کے مختلف علاقوں ميں چند گھنٹوں کی بحالی کے بعد موبائل فون اور انٹرنيٹ سروس پھر معطل ہے۔ شہر ميں گزشتہ 5 روز سے موبائل ڈيٹا سروس بھی کام نہیں کررہی ہے۔ تفصیلات کیلئے پڑھئے SamaaTV Lanat he is mulk ki media pr jo such hiii nh dekha sktey...shame on Media Mar k jawab nh dena Is media ko Yar pubg walo ka keyia bany gaa so sad 📱data tuo on kary

موبائل فون میں اچانک دھماکا، آگ بھڑک اٹھی، پھر کیا ہوا؟ (کمزور دل افراد نہ دیکھیں)موبائل فون میں اچانک دھماکا، آگ بھڑک اٹھی، پھر کیا ہوا؟ (کمزور دل افراد نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu ہمارا دل پاور فل ہوتا تو بھی ہم نے نہیں دیکھنا تھا 😄

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی(24 نیوز)کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی جانب سے درخواست پربندکی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ I m sitting in Quetta no such case I mean it’s ok press is free but a little investigation is imp before ....

بنگلور میں تین ہزار کورونا مریض موبائل فون بند کرکے غائب، تلاش جاری، حکام