لاہور؛ قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے قیدیوں کو فرار سے روکنے کی بھرپور کوشش نہیں کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ دو جیلوں سے 166 قیدی لائے گئے جو بخشی خانے میں بند تھے، قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم ہوا، جس کے بعد قیدی فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے قیدیوں میں سے دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دیگر قیدیوں کو بھی آج ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ چوری، راہ زنی، ڈکیتی، منشیات فروشی کے قیدی فرار ہوئے ہیں، ڈیوٹی افسران اور اہلکاروں کی غفلت پر بھی انکوائری ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچہری سے قیدیوں کا فرار: 11 قیدی فرار ہوئے، قتل میں ملوث 2 دوبارہ گرفتاروزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ماڈل ٹاؤن کچہری سے قیدیوں کے فرار کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 ڈرافٹ:غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنےآگئےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ڈرافٹ میں نامور غیرملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی PSL2022 PSL7Draft SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے PRO فائرنگ سے زخمیکراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی پر فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Sab yahe imran ki government ki waja hn logon na pistoleer ataaa lain. Kuch na zahir kah liya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے ایٹمی گھر کے قریب بڑا دھماکا11:29 PM, 4 Dec, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, تہران : ایران کے بڑے ایٹمی گھر ننتاز کے قریب بڑا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد شعلے آسمان کی طرف بلند ہوگئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے نطنز جوہری پلانٹ کے قریب زوردار دھماکادھماکے کے بعد آسمان پر تیز روشنی دیکھی گئی ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ائیر ڈیفنس یونٹ کی جانب سے نطنز میں میزائل فائر کیا گیا تھا، یہ میزائل فوری ردعمل فورس کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »