لاہور ہائیکورٹ: ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ: ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور ہائیکورٹ میں یکم جون سے 4 جولائی تک کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا، نیب کےخلاف کیسز کی سماعت کے لیے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔

ججوں کے نئے ڈیوٹی روسٹر کے مطابق چیف جسٹس نے نیب کے خلاف جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں سماعت کرنے والا دو رکنی بینچ تحلیل کرکے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں نیا بینچ بنا دیا ہے جو یکم جون سے کیسوں کی سماعت کرے گا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاریجنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور کے ڈیوس روڈ پر احتجاجی کیمپ کئی ہفتوں سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ٹرانسپورٹ چل پڑی، حفاظتی تدابیر کا وعدہ پورا نہ ہوسکاجی ٹی روڈ پر کرایہ کم اور مسافر پورے جبکہ موٹروے پر مسافر کم اور کرایہ پورے کی شرط پر کھلنے والی ٹرانسپورٹ پر ایس او پیز پر عمل در آمد نہ ہونے کے برابر دکھائی دیا۔ کس چیز کا احتیاط سر بس کر اب اس ڈرامہ کی مزید اقساط مت بنا لوگ بے روزگار ہو گئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسٹم حکام کی لاہور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، چھ من سے زائد کرونا کٹس برآمدلاہور : اسسٹنٹ کلیکٹر کسسٹم ایکسپورٹ نے لاہور ائیرپورٹ پر بڑی کاروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بڑے پیمانے پر کرونا حفاظتی کٹس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عید کے بعد لاہور آئیں گے، اعجاز چودھریاعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور میں وزیراعظم اہم سیاسی وانتظامی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اور پھر ہم کشیمر فتح کریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ، نوجوان جاں بحقلاہور، ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ، نوجوان جاں بحق Read News Lahore tractor Collide Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیںلاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »