لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور : لاہور میں کل حضرت علی ہجویری المعرف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مباک کے سلسلے میں عام تعطیل ہو گئی ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیش بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوا ۔ عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی ۔ ضلعی انتظامیہ نے اس موقع پر فل پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا ہے ۔ داتا دربار کے اطراف راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں جبکہ بغیر ویکسینیشن والے افراد کو تقریبات میں شامل نہیں ہونے دیا جائیگا ۔حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مزار پر رسم چادر پوشی سے کیا گیا ۔ رسم چادر پوشی کے بعد محفل حسن قرأت کا...

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے حضرت داتا علی ہجویریؒ کے 978ویں عرس کی تقریبات کے موقع پر مربوط سکیورٹی پلان مرتب کر لیا ہے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن سہیل چودھری نے کہا ہے کہ عرس کے موقع پر ملک بھر سے آنے والے زائرین کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔ متعلقہ پولیس افسران منتظمین دربار کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور تمام تر سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لے رہے ہیں ۔ منتظمین دربار کورونا وبا کے خطرات کے پیش نظر زائرین کو ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ کی ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاہور میں کل حضرت علی ہجویری المعرف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مباک کے سلسلے میں عام تعطیل ہو گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں مزید 81افراد ڈینگی وائرس میں مبتلالاہور میں گزشتہ روز مزید 81 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 971 ہوگئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعبھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Resolution Condemning MassacreofMuslims IndianState Assam PunjabAssembly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے 2خواتین سمیت 4افراد زخمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے فیکٹری ایریا میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمائما کی رکشا میں لاہور کی سیر۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئیاب جمائما نے اپنے ایک انسٹاگرا م پیغا م میں ویڈیو شیئر کی ہے۔جس رکشا کی ان کو تلاش تھی وہ مل گیاہے۔اور ایسا محسو س ہو رہا ہے کہ وہ لاہور میں سیرو تفریح کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گڑھی شاہو میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے Q
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »