لاہور قلندرز کے کپتان کی تبدیلی متوقع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کے کپتان کی تبدیلی متوقع arynewsurdu

پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان کی تبدیلی بھی متوقع ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے کپتان کی تبدیلی زیر غور ہے لیکن ابھی کچھ کہنا ‏قبل از وقت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کہتے ہیں بابر اعظم اب خود مختار کپتان ہیں جس کا فائدہ ہو ‏گا قومی ٹیم کی انتظامیہ تبدیل ہونے سے ٹیم میں تبدیلی آئی ہے تاہم ٹیم کی کامیابی کا کریڈٹ چیئرمین نہیں ‏کھلاڑیوں کو جاتا ہے۔لیگ کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ جیسے جیسے وقت قریب ‏‏آ رہا ہے شائقین کرکٹ کے دل کی دھڑکنیں بھی تیز ہوتی جارہی ہے۔

پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کا آغاز ہوتے ہی فرنچائزز اپنی اپنی لائن اپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور جلد ‏‏ہی پلیئرز ڈرافٹنگ متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha kiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,لاہور ہائیکورٹ کا زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم LHC Disposal Cases GovtofPunjabPK NewsPaper GovtofPunjabPK اگر پاکستان میں جرائم کرنے والوں کو سزائیں دینے میں زیادہ تاخیر ھوتی رھے گی تو جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے میں کامیاب ھوتے رھیں گے تو پھر پاکستان میں امن و امان قائم کرنا بہت مشکل ھوتا جائے گا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,صدر نے مشترکہ اجلاس سے منظور 31 بلوں کی توثیق کر دی PresOfPakistan ArifAlvi Ratifies Bills PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan NewsPaper PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan شیم نیازى PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کو دباؤ اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش ہے۔ کیونکہ فارن فنڈنگ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔جس میں جعلی صادق امین کا اصل چہرے سے نقاب اترنے والا ہے.تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین ایک بہانہ ہے۔تاکہ خلاف فیصلہ آنے پر الزام لگا سکے کہ جانبدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,عاصمہ جہانگیر کانفرنس کو 2018ء سے سپورٹ کر رہے ہیں: یورپی یونین EU_Commission AsmaJahangir Conference EUCouncil Europarl_EN GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,پاکستان جی77کا سربراہ منتخب،ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی ری شیڈولنگ کا مطالبہ Pakistan Elected G77 Chair Seeks Developing Nations ForeignOfficePk GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے خصوصی کمشن بنائیں گے:عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Minorities CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK اور عمل درآمد کون کرے گا جناب آپ تو لگتا ھے کہہ سوئے ھوئے ھیں کوئی محکمہ حصوصا” پولیس اور محکمہ مال عوام کو ذلیل و خوار کر رھے ھیں جیسا کہہ اس کیس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,حکومت عوام کو چکر نہیں،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ دے:شہباز شریف PMLN CMShehbaz Petrol Price PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »