لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت 5 روپے فی کلو بڑھا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چکی اونرز ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت علی خان

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چکی اونرز ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت علی خان کا کہنا ہے کہ چکی آٹے کی فی کلو قیمت 125 روپے کر دی گئی ہے۔لیاقت علی خان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم فی

من 4 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے، گندم سستی ہو گی تو چکی آٹا بھی سستا کر دیا جائے گا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں سستا آٹا بھی دستیاب نہیں ہے اور 20 کلو والا آٹے کا تھیلا مارکیٹ سے غائب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاچکی اونرز ایسوسی ایشن لیاقت علی خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت 5 روپے بڑھا دی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیےایک ماہ کے دوران آلو، پیاز، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، نومبر میں مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد اضافے کے بعد 23.8 فیصد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پرسونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، عالمی صرافہ مارکیٹ میں 19 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت750 روپے مزید شادی نا کروں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گاڑیوں کی انشورنس فیس میں اضافہسعودی عرب میں گاڑیوں کی سالانہ انشورنس پریمیئم (فیس) میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے گاڑیوں کے مالکان تشویش میں مبتلا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ : اسکولوں کو بند کرنے سے متعلق نئی تجویزلاہور : اسموگ کے باعث بچوں میں بیماریاں پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر اسکولوں کو ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ Full details: ☝☝☝☝☝☝☝☝ Idiot system
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کی کمی ہوگئی جبکہ 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میاں عامر جاتی امرا ٕ سے ٹوکرے لیتا ہے، چور خاندان کا پالتوکتاہے، اس لیٸے جھوٹی خبر چلاٸی جارہی ہیکہ مہنگائی کی شرح میں ہوگٸی۔ Lanat ha tum pey munafqo Jab Imran khan kehta tha tum tum ghadaron ki tc kar rahy thy خبردار اگر اب کسی کو مہنگائی نظر آئی تو مہنگائی صرف عمران خان کرتا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »