لاہور میں ڈینگی سے مزید 2افراد جاں بحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں ڈینگی وائرس سے مزید 2افراد انتقال کر گئے جبکہ رواں سال پنجاب میں اب تک 32 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، پڑھیے Daniyalspeaks اور Arhaamkhann کی مشترکہ رپورٹ SamaaTV

لاہور میں ڈینگی وائرس سے مزید 2افراد انتقال کر گئے جبکہ رواں سال پنجاب میں اب تک 32 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

سيکریٹری صحت کے مطابق صوبہ بھر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے 2200 مریض جن میں سے 1270 مریض لاہور کے اسپتالوں میں زير علاج ہیں۔ رواں سال پنجاب ميں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 10ہزار528 ہوچکی جن میں 7ہزار5 کیسز لاہور سے سامنے آئے۔ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 3ہزار172 ہے۔ دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58 نئے ڈینگی کیسسز سامنے آئے، دیہی علاقوں میں 1774 افراد ڈینگی سے بیمار ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Daniyalspeaks Arhaamkhann That muslim power, the just muslim power, the true muslim leadership, under the banner of Imam Mahdi would shatter the current system, would shatter the current super power to form one world government and that is called: 'The Islamic world order'

Daniyalspeaks Arhaamkhann Put them all in covid as usual!

Daniyalspeaks Arhaamkhann How many Innocent Animals we have killed in the Name of ALLAH in Eid .Now ALLAH is helping Animals to kill in just one suck.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہاسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ Pakistan Punjab Islamabad Dengue DengueFever Patients Infection GovtofPakistan MoIB_Official OfficialNcoc NIH_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جاں بحق مجموعی تعداد 11 ہو گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی وائرس کے باعث انتقال کر گیا جس کے بعد وفاقی دارالحکومت  میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے 10 سے کم امواتپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ڈالر اسمگل ہونے سے پاکستان میں قدر میں اضافہ ہوا; وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ د بئی اور برطانیہ میں بھی بہت مہنگائی ہوئی ہے، ملک میں گندم، مکئی سمیت دیگر اجناس کی غیرمعمولی پیداوار ہوئی ہے جبکہ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan گندم چینی سیمنٹ کی اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ اب ڈالر بھی اسمگل ہونا شروع ہوگٸے حکومت کیا کررہی ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کی خطرناک صورتحال مزید 2 اموات 463 کیسز رپورٹپنجاب میں ڈینگی نے پنجے گاڑھ لئے، ایک روز کے دوران لاہور میں ڈینگی کے باعث دو مریض انتقال کرگئے جبکہ چار سو تریسٹھ مریض رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں انٹر نیٹ اور موبائل سروس بحال کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »