لاہور: 3 روز بعد دلہن بننے والی لڑکی قتل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم افراد نے جواں سال لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم افراد نے جواں سال لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، مقتولہ کی 3 روز بعد شادی تھی۔

پولیس کے مطابق حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا، اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لڑکی کو پکڑ لیا۔موٹر سائیکل سوار لڑکی کو زبردستی ساتھ لے گئے اور کچھ دور جا کر اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان جاتے ہوئے لڑکی کا زیور بھی اتار کر لے گئے ہیں، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے زرعی علاقوں کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیاسندھ کے زرعی علاقوں کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوسف ٹھیلے والے کے انکشافات کے بعد سندھ پولیس و حکومت آمنے سامنےیوسف ٹھیلے والے کے انکشافات کے بعد سندھ پولیس و حکومت آمنے سامنے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہر میں 3 روز تک صبح کے وقت دھند اور کہرا چھانے کا امکان - ایکسپریس اردوبدھ کو صبح حدنگاہ معمول سے کم ہوکرڈھائی کلومیٹررہ گئی تھی،درجہ حرارت30سے32ڈگری کے درمیان رہے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیعلاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں آٹھ روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »