لاہور ميں چائينہ ٹاور بنانے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزير اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور سی پيک کے چئيرمين عاصم سليم باجوہ نے لاہور ميں چائينہ ٹاور بنانے کے فیصلے پر اتفاق کیا گیا تفصیلات:

Posted: Nov 24, 2020 | Last Updated: 40 mins agoوزير اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور سی پيک کے چئيرمين عاصم سليم باجوہ نے لاہور ميں چائينہ ٹاور بنانے کے فیصلے پر اتفاق کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر سے چیئرمین سی پی اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے 24 نومبر کو لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سی پيک کے تحت لاہور ميں چائينہ ٹاور بنانے کی تجويز پر اتفاق کيا گيا، جب کہ صوبے ميں اکنامک کوريڈور کے حوالے سے منصوبوں پر ہونے والی پيش رفت پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے زرعی شعبے سے متعلقہ تحقيق کو فروغ دينے کا فيصلہ بھی کيا گيا۔

اس موقع پر وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستانی تاجروں اور صنعت کاروں کو چینی انڈسٹريوں سے متعلق معلومات ایک ہی چھت تلے میسر ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is tower mn papa johns ka pizza free mily ga?ya govt subsidy py?

ہاہاہا... الباکستان دیاں موجاں ای موجاں... 🤣

ہاں ہاں مونجھا ہی مونجھا اہن تے فر مونجھا ہی مونجھا ۔۔۔کیا گانا گایا ہے کسی نے 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔