لاہور سے 11 سالہ بچی مبینہ طور پر اغوا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سے 11 سالہ بچی مبینہ طور پر اغوا arynewsurdu

ذرائع کا کہنا تھا کہ بچی کو 14 نومبر کو اغوا کیا گیا تھا اور ایک روز بعد اس کی لاش گلی میں کوڑے پھینکنے والی جگہ سے برآمد ہوئی تھی، بچی بازار سے سودا لینے گئی تھی جس کے بعد لاپتا ہوگئی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، ملزم ندیم مقتول بچی کا دور کا رشتہ دار اور ایک بچے کا باپ ہے، وہ لواحقین کے ساتھ بچی کو تلاش کرتا رہا، شک گزرنے پر پولیس نے ملزم کے گھر کی تلاشی لی تو وہاں سے بچی کی چپلیں برآمد ہوئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق بچی کی والدہ قوت گویائی سے محروم ہیں اور والد محنت مزدوری کرکے گزر بسر کرتے ہیں، لواحقین نے ملزم کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت، نیپرا نے نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوافسوس ناک واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ترجمان نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بچے سے بدفعلی کی کوشش، ملزم گرفتارلاہور میں بچے سے بدفعلی کی کوشش، ملزم گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کا 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین لگانے کا اعلاناٹلی نے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا اعلان کیاہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے صحت کےحکام نےاعلان کیا کہ ملک 5
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کے کپتان کی تبدیلی متوقعلاہور قلندرز کے کپتان کی تبدیلی متوقع arynewsurdu Acha kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحقلاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق arynewsurdu Ye mere mohale ke he Allah janat me jagah de Ameen 🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »