لاہور قلندرز پر جُرمانہ عائد

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کی جانب سے لاہور قلندرز پر جرمانہ کیوں عائد کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates LahoreQalandars

22 کے تحت لاہور قلندرز کی فائنل الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

قوانین کے مطابق اگر لاہور قلندرز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں آئندہ سلو اوور ریٹ کی مرتکب پائی گئی تو اُس وقت ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ آن فیلڈ امپائرز رینمور مارٹینیز اور راشد ریاض، تھرڈ امپائر شوزب رضا اور فورتھ امپائر ناصر حسین نے سلو اوور ریٹ کے باعث لاہور قلندرز کو چارج کیا جس کے بعد میچ ریفری محمد انیس نے لاہور قلندرز پر جرمانہ عائد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q Howa ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچ کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا، قلندرز یہ نیوز ایسے دینگے کہ پتہ نہیں کیا آفت آن پڑی...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میچ میں شکست کے بعد لاہور قلندرز پر جرمانہ بھی عائد - ایکسپریس اردوقوانین کی خلاف ورزی پر اگلی بار ٹیم پر20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا good good very good ye hai he is like نہوست جیو نیوز کے مونو گرام میں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دیپی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی. پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

باسط علی نے لاہور قلندرز کی ہار کی وجہ بتا دیکراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں نمی ہونے کی وجہ سے ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے ہوم گرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دیدی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQVsIU
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔اسلام آباد یونائ UnitedWeWin Lahore win hay bcz Abhi Tak to har team 1 jeeti 1 haari hay 🤔🤔 جناب ہم بھی پاکستان میں ہیں. مطلب آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع نیلم جو آے روز دشمنوں کے زد میں ہے آپ vvipکے علاوہ بھی دیکھ لیں کوئی اور بھی تکلیف میں مبتلا ہے ان کی آواز بھی آپ نے بننی ہے ہمیں نہیں معلوم کب انڈین آرمی ہم پر فائرنگ کرے گی کب نہیں ہم ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »