لاہور میں 4ڈاکوﺅں نے واردات کے دوران 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے گجرپورہ میں ڈاکوﺅں نے ڈکیتی کی وادارت کے دوران نوجوان 20 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور پھر وہاں سے

تفصیلات کے مطابق گجرہ پورہ میں گزشتہ روز ہومیو پیتھک ڈاکٹر اور اس کی 20 سالہ نوجوان لڑکی کمپاﺅنڈر کلینک بند کر کے گھر جارہے تھے کہ راستے میں انہیں 4ڈاکوﺅں نے روک لیا ۔ ڈاکوﺅں نے نقدی اور زیورات لوٹنے کے بعد لڑکی کو پکڑا اور کھیتوں میں لے گئے اور وہاں پر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا جس کے بعد ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے ، ڈاکٹر نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد

لڑکی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس نے لڑکی کا میڈیکل کروانے کے بعد مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیاہے اور لڑکی کو گھر بھیج دیا گیاہے ، تاحال ڈاکو پولیس کی گرفت میں نہیں آ سکے ہیں لیکن ان کی تلاش جاری ہے ۔آئی جی پنجاب نے نوجوان لڑکی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیاہے اور فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سرکاری یونیورسٹی نے تنخواہوں میں 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردینوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 17 کی 30 فیصد جبکہ گریڈ 11سے 16 تک کی 20 فیصد کٹوتی ہوگی، جبکہ کلاس اے پینشنرز کی پینشن میں 25 اور کلاس بی پینشنرز کی 30 فیصد پینشن میں کمی کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 30 سالہ بیوہ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حللاہور میں 30 سالہ بیوہ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »