لاہور ہائیکورٹ، پروڈکشن آرڈر کیلئے شاہد خاقان عباسی کی درخواست آئندہ ہفتے کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پروڈکشن آرڈر کیلئے شاہد خاقان عباسی کی

درخواست آئندہ ہفتے کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا اور وفاقی حکومت کے جواب کی کاپی فریقین کو دینے کا حکم دیدیا ۔کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان کی سیاست کا حصہ بنوں گا،2007میں بےنظیربھٹونے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی،گورنر پنجاب

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پروڈکشن آرڈر کیلئے شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی،سرکاری وکیل نے کہا کہ درخواست گزار کےخلاف کیس نیب میں چل رہے ہیں ،درخواست میں نیب کو فریق نہیں بنایا گیا،سرکاری وکیل نے مزید کہاکہ 17واں سیشن 2جنوری سے شروع ہونا ہے جو 30 دن تک جاری رہے گا ، اگر اگلے سیشن میں شریک ہونا ہے تو اس کے لیے نئی درخواست دائر کریں.

عدالت نے کہاکہ درخواست گزارنے کسی مخصوص سیشن کے لیے درخواست دی تھی ،سرکاری وکیل نے کہاکہ انہوں نے 16ویں سیشن میں شرکت کے لیے درخواست دی تھی،رانا مشہود نے کہاکہ ہم سپیکرکے آرڈر کےخلاف عدالت میں آئے ہیں ،نیب کیسز میں نہیں ،سرکاری وکیل نے کہا کہ قومی اسمبلی کا 16واں سیشن شروع ہوچکا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ :نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے تحریری ضمانت طلبلاہور ہائیکورٹ:نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے تحریری ضمانت طلب Pakistan NawazSharif NameInECL LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کیلئے مشاورت جاری ہے،وزیرخارجہپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنے والد کی صحت کے حوالے سے سیاسی بیانیہ اپنانے کی بجائے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہئے،وزیرخارجہ Read News MediaCellPPP BBhuttoZardari SMQureshiPTI ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا ای سی ایل سے نکالنے کیلئے شرائط لگائی جا سکتی ہیں ؟،لاہور ہائیکورٹ ،نوازشریف کی درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کی جانب سے بیان حلفی عدالت میں جمعلاہور ہائیکورٹ:نوازشریف کی جانب سے بیان حلفی عدالت میں جمع Pakistan NawazSharif NameInECL LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی کی شدت بڑھ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور اورگردونواح میں رات سے بارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:دو کوسٹر اور بس میں تصادم،20 افراد زخمیلاہور:دو کوسٹر اور بس میں تصادم،20 افراد زخمی Pakistan Punjab Lahore Accident Buses Collapsed Injured Rescued Hospitalized GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »