لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں یوم استحصال کشمیر منایا گیااس موقع پر سائرن بجایا گیاایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں یوم استحصال کشمیر منایا گیااس موقع پر سائرن بجایا گیا،ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی LahoreArtsCouncil Alhamra IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay SolidarityWithKashmiris 5thAugustBlackDay

الحمرا کے افسران و ملازمین نے گورنز ہاؤس تا فیصل چوک تک یوم استحصال کشمیر ریلی میں شرکت کی۔نامورآرٹسٹوں ناہید اختر،حامد علی خان، ترنم ناز، راشد محمود،حسن عسکری،نسیم وکی و دیگرفنکاروں نے الحمرا کے سنگ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کا بھر پور مظاہرہ کیا۔سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب راجہ جہانگیر انور،ڈی جی پی آر اسلم ڈوگر،ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے نے بھی خصوصی شرکت کی۔سیکرٹری انفارمیشن راجہ جہانگیر انور نے اس حوالے سے کہا کہ یوم استحصال کشمیر کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیریوں کی آزادی کی طرف مبذول...

ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ثمن رائے نے اس موقع پر کہا کہ الحمرا دنیا بھر میں فنون لطیفہ کے ذریعے کشمیری ثقافت اجاگر کررہا ہے،کشمیری آزادی کے حصول کے لئے لازوال قربانیاں پیش کر رہے ہیں،شہداء کا خون رنگ لائے گا،حق خود ارادیت کے مجاہدین و قائدین کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں،لاہور آرٹس کونسل فنون لطیفہ کے ذریعے کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا۔ڈائریکٹر الحمرا ذوالفقار علی زلفی،ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن آفتاب احمد انصاری،ڈپٹی ڈائریکٹر آرکائیومحمد عارف،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خرم نویل ودیگر افسران و...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل Islamabad Preparations Complete Observe YoumeIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: پنجاب حکومت کی گورنر ہاؤس سے چیئرنگ کراس تک ریلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلیکراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیاریوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار PSCAsafecities OneMinuteSilence IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay SolidarityWithKashmiris 5thAugustBlackDay GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »