لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کل سے 2 ہفتے کیلئے سیل کرنیکا فیصلہ، کون کونسے علاقے شامل ہیں ؟صوبائی وزیر صحت نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کل سے سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، متاثرہ علاقے 2 ہفتے کے لئے بند رہیں گے۔ لاہور کے اندرون

شہر، مزنگ، شاہدرہ، شاد باغ، ہربنس پورہ، علامہ اقبال ٹاو¿ن، کینٹ، گلبرگ، نشتر ٹائون کے ہاٹ سپاٹ ایریاز شامل ہیں، پابندی کم سے کم 2 ہفتے کیلئے ہوگی۔ سیل کیے گئے علاقوں میں تمام مارکیٹس بند ہوں گی، سیل علاقوں میں کسی بھی فرد کو نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، لاہور کے اہم علاقوں اور گلیوں کو مکمل بند کر دیا جائے گا، گروسری، میڈیکل سٹورز، دددھ دہی کی دکانیں اور تندور کھلے رہیں گے۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا لاہور میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، وزیراعظم نے...

یاسمین راشد کا کہنا تھا لاہور کورونا کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، علامہ اقبال ٹائون کے محلے میں 358 اور واپڈا ٹائون کے متاثرہ علاقے میں 250 سے زائد کیسز سامنے آئے، عوام کو حفاظتی تدابیر پر ہر صورت عمل کرنا ہوگا، ماسک پہن کر بیماری سے 50 فیصد بچا جاسکتا ہے۔خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 478 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 729...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 248 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 54 ہزار 138، سندھ میں 53 ہزار 805، خیبر پختونخوا میں 18 ہزار 13، بلوچستان میں 8 ہزار 177، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 129، اسلام آباد میں 8 ہزار 569 جبکہ آزاد کشمیر میں 647 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 8 لاکھ 97 ہزار 650 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 85 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 53 ہزار 721 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد78 لاکھ سےزائد ہوگئیدنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹھہتر لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا کورونا وائرس سے متاثرہ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں؟جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیا کورونا وائرس سے متاثرہ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں؟ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس کا جواب ہاں میں ہے۔ ڈان نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایران میں اپریل کے بعد پہلی بار یومیہ ہلاکتیں 100 سے زیادہ، سندھ ایک مرتبہ پھر پاکستان کا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 77 لاکھ جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین ایک لاکھ 41 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات 2647 ہیں اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہوا تو جولائی کے آخر تک ملک میں دس لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں۔ QaoomBuchaoMulkAapBuchJaeega Check out this video of sushant singh complete story .... 🌺🌺🌺🌺🌺 PakArmyWillSurpriseYou یادرکھیے یہ وہی AmitShah ہیں جنھوں نے محض سیاسی مقاصدحاصل کرنے کےلیے معصوم جانیں لینےسےدریغ نہیں کیا ان سے بھارتیوں🇮🇳 کوکسی خیرکی امیدنہیں رکھنی چاہیے PakArmyReadyToEnd_Endia . . پلوامہ جعلی حملہ امیت شاہ آڈیو ریکارڈنگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: تیز رفتار مزدا ٹرک درختوں سے ٹکرا کر الٹ گیا،ہیلپر جاں بحقDrunken drug addict driver. انا لله وانا اليه راجعون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھر آمدوزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھر آمد ImranKhanPTI pid_gov Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »